Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 8 Testباب نمبر 8: آب و ہوا کے خطے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: آب و ہوا کے خطے.

Your school name

1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 8 Test

1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. گرم صحرا میں جہاں پانی میسر ہو وہاں کا مشہور درخت ہے:

    1. کھجور

    2. شیشم

    3. کیکر

    4. پاپلر

  2. 1985 میں دنیا کو تقسیم کیا گیا:

    1. طبعی خطوں میں

    2. سیاسی خطوں میں

    3. زرعی خطوں میں

    4. آب و ہوا کے خطوں میں

  3. ربڑ کا درخت آب و ہوا کے خطے میں پایا جاتا ہے:

    1. استوائی

    2. حاری

    3. معتدلہ

    4. سرد

  4. جنوبی پیرواور آسٹریلیا کا جنوب مغربی حصہ وغیرہ اس خطے میں شامل ہیں:

    1. آب و ہوا کا معتدلہ خطہ

    2. آب و ہوا کا گرم خطہ

    3. آب و ہوا کا استوائی خطہ

    4. آب و ہوا کا سرد خطہ

  5. کس علاقے کے لوگوں کو اسکیمو کہا جاتا ہے:

    1. مشرقی یورپ

    2. جنوبی امریکا

    3. مغربی روس

    4. شمالی کینیڈا

  6. خط استوا کے دونوں جانب خط سرطان (230 1/2) اور خط جدی  (230 1/2) کے درمیانی علاقہ ہے:

    1. استوائی

    2. سرد

    3. معتدل

    4. گرم

  7. اس خطے میں گرمیوں میں شدید گرمی اور سردیوں میں شدید سردی پڑتی ہے، اس خطے کو کہتے ہیں:

    1. آب و ہوا کا استوائی خطہ

    2. آب و ہوا کا معتدلہ خطہ

    3. آب و ہوا کا سرد خطہ

    4. آب و ہوا کا گرم (حاری) خطہ

  8. آب و ہوا کے لحاظ سے دنیا کو بیان کیاگیا ہے:

    1. 2 بڑے خطوں میں

    2. 3 بڑے خطوں میں

    3. 4 بڑے خطوں میں

    4. 5 بڑے خطوں میں

  9. دونوں نصف کروں میں دائرہ قطب شمالی سے 900 قطب شمالی اور دائرہ قطب جنوبی 900 قطب جنوبی کے درمیان کا علاقہ ہے:

    1. سرد

    2. استوائی

    3. گرم

    4. معتدل

  10. قیمتی دھات سونے کی کانوں کےلیے کون سا ملک مشہور ہے:

    1. امریکا

    2. گھانا

    3. کولمبیا

    4. برازیل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. معتدل خطے کی انسانی سرگرمیاں تحریر کریں۔

  2. آب و ہوا کا سرد خطہ کن علاقوں پر مشتمل ہے؟

  3. آب و ہوا کے گرم (حاری) خطہ کے اہم درختوں کے نام تحریر کریں۔

  4. آب و ہوا کا استوائی خطہ خط استوا کے کس جانب پایا جاتا ہے؟

  5. اگلو کیا ہوتے ہیں؟

  6. آب و ہوا کے سرد خطہ کی آب و ہوا کو بیان کریں۔

  7. موسم اور آب و ہوا کی تعریف کریں۔

  8. آب و ہوا کے معتدلہ خطہ کی اہم خصوصیت کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. آب و ہوا کی انسانی زندگی میں اہمیت بیان کریں۔

  2. آب و ہوا کے استوائی خطے کو بیان کریں۔

  3. آب و ہوا کے معتدل خطے کا حال بیان کریں۔