Your school name
1st Year فارسی Chapter 1 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟
سر گشتگان کا معنی ہے؟
سورہ الحمد کا فارسی ترجمہ کس نے تحریر کیا ہے؟
مالک جزاو سزا کا کیا معنی ہے؟
بخشندہ کا معنی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟
مندجہ ذیل الفاظ کیا ہیں؟صیغے بھی بیان کریں۔ می پرستم، دادہ ای، رما
اللہ تعالیٰ نے کن لوگوں کو نعمتوں سے نوازا ہے؟
گمراہی کی جمع گمراہن ہے تو سر گشتہ کی سرگشتگان کیوں ہے؟
"مالک جزاوسزا" سے کیا مراد ہے؟
بخشندہ (بخش+ندہ) جیسے پانچ الفاظ لکھیے۔
سبق (ترجمہ سورہ الحمد) میں اللہ کی کون کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟
اللہ کا قہر و غصب کن لوگوں کےلیے ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
ستایش خداوندی را سزاست کہ پرورگار جہانیاں است۔ بخشندہ مہربان اس مالک روز سزا و جزا است۔ تنہا تورامی پر ستیم و تنہا ازتو یاری می طلبیم۔
مارابہ راہ راست راھنمایی فرما۔ راہ کسانی کہ بدانان نعمت دادہ ای، نہ راہ آنان کہ پرایشان خشم گرفتہ ای، ونہ راہ گمراھان و سرگشتگان۔