Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 3 Testدرس نمبر 3: کلام خدا

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: درس نمبر 3: کلام خدا.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 3 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. مکہ کے مشرکین حضورﷺ کو سمجھتے تھے؟

    1. سردار

    2. بادشاہ

    3. طبیب

    4. جادوگر

  2. اجنبی مکہ میں کب داخل ہوا؟

    1. ہجرت مدینہ کے وقت

    2. ہجرت مدینہ سے پہلے

    3. ہجرت مدینہ کے بعد

    4. ہجرت مدینہ کے اعلان پر

  3. اجنبی شخص آنحضرتﷺ سے کہا ملا تھا؟

    1. کعبہ میں

    2. راستے میں

    3. گھر میں

    4. غار میں

  4. مکہ میں داخل ہونے والا اجنبی شخص تھا:

    1. جاسوس

    2. دشمن

    3. دانا

    4. مشرک

  5. اجنبی شخص کس شہر میں داخل ہوا؟

    1. مکہ مکرمہ

    2. مدینہ منورہ

    3. طائف

    4. کوفہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. اجنبی شخص آنحضرتﷺ کی خدمت میں ہجرت سے پہلے آیا تھا یا بعد میں؟

  2. اجنبی آنحضرت ﷺ سے کہا ملا؟ آپﷺ اس وقت کیا کررہے تھے؟

  3. ناشناس (نا+شناس) کی طرح کی پانچ مثالیں لکھیں۔

  4. مشرکین مکہ کیوں نہیں چاہتے تھے کہ اجنبی آنحضرتﷺ سے ملے؟

  5. اجنبی کیوں مسلمان ہوگیا؟

  6. مشرکین نے اجنبی کو آنحضرتﷺ کے بارے میں کیا بتایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مشرکان مکہ، مثل ھمیشہ، فوری پیش آن مردرفتندہ تا از اوخواھش کنندہ کہ بہ حرفہاری رسول اکرم گوش فراندھد۔ بہ او گفتند: محمد ابن عبداللہ رامی شناسی؟ گفت: نخیر، نمی شناسمش، او کیست؟

  2. در زان حضرت پیغمبر اکرمؑ، مردِ نا شناشی وارد مکہ شد، ابن مرد خیلی دانا و باھوش بود۔ تا آن زمان، آنحضرت ھنوزبہ مدینہ ھجرت نفرمودہ بود۔

  3. عجب! دیگرچہ می گرید؟ مرد اصلا باورنمی کرد۔ :دیگر این کہ بتہا رانپر ستید واز ستمگران اطاعت نکید"۔ راست می گوئید، واقعا این طوراست؟" بلہ، صددر صد راست و حالا بند گان مااصلا اطاعت نمی کنندہ آنہامی۔