Your school name
1st Year فارسی Chapter 5 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
ابوالحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب کیا ہے؟
داتا گنج بخشؒ کس کے عہد حکومت میں لاہور تشریف لائے؟
کشف الحجوب کس زبان میں تحریر کی گئی؟
فارسی میں تصوف اور عرفان کے موضوع پر پہلی کتاب ہے:
حضرت علی ہجویریؒ نے برصغیر میں کس سلسلے میں خدمات انجام دیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
بہترین انام بعد انبیا کون ہیں؟
حضرت عثمانؓ نے حضرت امام حسنؓ سے کیافرمایا؟
غناء القلب سے کیا مراد ہے؟
داتا گنج بخش کا پورا نام اور ان کی مشہور کتاب کا نام بتائیے۔
مندرجہ ذیل مرکبات کی کون کون سی قسم ہیں؟ بہترین انام، امام اھل تحقیق، غلامانش، فرمان خداوند، مقتدی اولیا۔
سید علی ہجویری کی حالات زندگی اور علمی اور روحانی خدمات پر اردو میں مختصر نوٹ تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
عم زادہ مصطفیﷺ و مقتدای اویا ابوالحسن علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ، اوراندر ابن طریقت شانی عظیم و درجہ ای رفیع بود۔ سائلی راکہ ازوی پر سیدہ بود کہ پاکیزہ ترین کسب ھا چیست؟
بعداز انبیاء، بہترین خلیفہ پیغمبر ابوبکر صدیقؓ بود چون ابوبکرؓ رابہ خلافتبیعت کردند وی بر منیر اندر میان خطبہ گفت: بہ خدا کہ من برامارت حریص نیستم و بنودم و ھرگز روزی و شبی، ارادت آن بردلم گذر نکردومرابدان رغبت بنود و مرااندر آن راحت نیست۔
گوھر گنج حیا عثمان بن عفانؓ کہ وی رافضایل ھویدااست۔ چون غوغا بردرگاہ ویمجتمع شد، علامانش سلاح برداشتند گفت: ھر کہ سلاح ہرنگیرد، ازمال من آزاد است۔