Your school name
1st Year فارسی Chapter 7 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
مشہد امام رضاؒ کہاں واقع ہے؟
کیمیائے سعادت کا مصنف ہے؟
امام غزالیؒ نے کس علاقے کے لوگوں پر رحم کرنے کےلیے خط لکھا؟
سلطان سنجر کہاں کا حاکم تھا؟
امام غزالیؒ نے کتنے سال علوم دین میں صرف کیے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مندرجہ ذیل الفاظ کو پہچانیے ،مصادر اور صیغے بھی بتائیے۔ قناعت مکن، رسیدہ است، کشیدہ اند، نیامدم، شنیدم
مشہدامام رضاؒ کہاں واقع ہے؟
امام غزالی نے حضرت ابراہیمؑ کے مزار پر کیا عہد کیا تھا؟
اکناد، دھاو اور رانا جیسے پانچ الفاظ لکھیں۔
امام غزالی نے بادشاہ سے کن لوگوں کی سفارش کی ہے؟
عدل و انصاف کی کیا اہمت بیان کی گئی ہے؟
خط کے شروع می کیا دعا کی گئی ہے؟
امام غزالیؒ اور ان کی دینی خدمات کے بارے میں آپ کیاجانتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
ایزد تعالی ملک اسلام رااز مملکت دنیا برخودار کناد و آنگارہ در آخرت پادشاھی ای دھار کہ پادشاھی روی زمین دروی حقیر و مختسر گردداھمت بلند دار! چنان کہ اقبال و دولت و نسبت بلند است و از خدای تعالی جزبہ پادشاھی جاویدان قناعت مکن۔
این داعی، بدان کہ پنجاہ وسہ سال عمر بگذاشت چہل سال در ردیای علوم دین غواصی کردتابہ جانی رسید کہ سخن وی از اندازہ فہم بیشتر اھل روزگار در گذشت۔ در علوم دینی نزدیک ھفتار کتاب کرد۔