Your school name
1st Year فارسی Chapter 6 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
فرخی کے باپ کا نام ہے:
فرخی کا شمار کس دور کے شعرا میں ہوتا ہے؟
فرخی سیستانی کہاں کا رہنے والا تھا؟
پرند نیلگون کامعنی ہے:
فرخی سیستانی کی بنیادی وجہ شہرت تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نظم (درد صف داغگاہ) میں دوسرے شعد کے پہلے مصرعے کا مطلب واضح کیجیے۔
نیلگون (نیل+گون)، مرغزار(مرغ+زار) اور کوھسار(کوہ+سار) جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔
فرخی سیستانی کی شاعرانہ صلاحیتوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
سبق (درد صف داغگاہ) میں آنے والے مرکب اضافی اور مرکب توصیفی الگ الگ کیجیے۔
قصیدہ کیاہوتا ہے؟ فارسی قصیدے کے اہم شاعروں کے نام لکھیے؟
سبق میں آنے والے استعارات اور تشبیہات الگ الگ لکھیے۔
بیقیاس(بی+قیاس) اور ناپیدا (نا+پیدا) جیسے پانچ پانچ الفاظ تحریر کیجیے۔
پرند نیلگون اور پرنیان ھفت رنگ سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
دوس، دقت نیمشب، بوی بہار آورد باد حبذا بادشمال و خرما بوی بہار سبزہ اندر سبزہ بینی چون سپہرا اندر سپہر خیمہ اندر خیمہ بینی چون حصار اندر حصار روی ھاموں سبز چون گردون ناپید کران روی صحرا سادہ چون دریای ناپید کنار