Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 2 Testدرس نمبر 2: نعت

23 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: درس نمبر 2: نعت.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 2 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. دُلدُل پر سوار تھے:

    1. حضرت ابوبکرؓ

    2. حضرت عثمانؓ

    3. حضرت عمرؓ

    4. حضرت علیؓ

  2. بنی فاطمہ کا معنی ہے؟

    1. نبی کی بیٹی فاطمہؓ

    2. فاطمہؓ کا بھائی

    3. فاطمہؓ کی اولاد

    4. فاطمہؓ کی بہن

  3. نعت کا شاعر ہے:

    1. حافظ شیرازی

    2. سعدی شیرازی

    3. علامہ محمد اقبالؒ

    4. مرزا غالب

  4. کس خلیفہ کو شب زندہ دار کہا جاتا ہے؟

    1. حضرت عثمانؓ

    2. حضرت علیؓ

    3. حضرت عمرؓ

    4. حضرت ابوبکرؓ

  5. سعدی نا تمام کا کیا معنی ہے؟

    1. سعدی کی حمد

    2. سعدی کی شاعری

    3. سعدی کی نامکمل شاعری

    4. نامکمل سعدی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. خلفائے راشدین کی کون کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟

  2. مندرجہ ذیل الفاظ کے آخری حروف کیا ہیں؟ قدرت، وصف، گریمت، دعوتم

  3. نخواھد رسید کون سا فعل ہے؟ پوری گردان لکھیے۔

  4. نعت کے شاعر کے نزدیک خلاف سنت عمل کرنے والے کا کیا انجام ہوتا ہے؟

  5. نظم (نعت) کے دوسرے شعر میں کون سی تلمیح ہے؟

  6. شاعر نے آپ کو ناتمام کیوں کہا ہے؟

  7. بنی فاطمہ سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ندانم کدامین سخن گویمت   کہ والا تری ز آنچہ من گویمت
  2. درودِ ملک بر روانِ تو باد   براصحاب و بر بیروان تو باد
  3. نخستین ابوبکرؓ، پیرِ مُرید   عمرؓ، پنجہ بر پیچ دبِو مَرید