Your school name
1st Year فارسی Chapter 4 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
فزون کے معنی ہیں:
شاعر کے نزدیک بہترین ہمنشین کون ہے؟
نظم کتاب کے شاعر کا نام ہے:
کتاب ہماری رہنمائی کرتی ہے:
زمانے کا آئینہ کسے کہتے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
بیاموزدت کے اجزاالگ الگ لکھیے۔
فعل اور صیغہ لکھیے: جویی۔ نیابی۔دھد۔کند۔نشاید
کتاب کو آئینہ روزگار کیوں کہا گیا ہے؟
نظم (کتاب) کس شاعر کی تخلیق ہے؟
کتاب کے بارے میں فارسی میں پانچ مختصر جملے لکھیے۔
شاعر کے نزدیک بہترین ہمنشین کون ہے؟
نظم (کتاب) کے کون کون سے فوائد بیان کیے گئے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کتاب است آئینہ روزگار کہ بینی در آن رازھا آشکار بود سوی آزادی رھنمون کند مرد را دین و دانش فزون چنین ھمنشین گر بہ دست آوری نشاید کہ بگذاری و بگذری