Your school name
1st Year فارسی Chapter 10 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
مخزن الاسرار کس کی مثنوی ہے؟
نظامی گنجوی کا اصل نام کیا ہے؟
ایران کے نامور شعرا نے کس شاعر کی تقلید میں مثنویاں لکھیں۔
نظامی گنجوی کو اس کی مثنویوں کے باعث کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟
ھفت پیکر کس کی مثنوی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
علم و فن کا حصول کیوں ضروری ہے؟
تاریک رات کی تنہائی میں شیریں کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
سبق میں آنے والی تشبہات کی وضاحت کریں۔
شدہ خورشید را مشرق فراموش سے کیا مراد ہے؟
مثنوی سے کیا مراد ہے؟ اہم فارسی مثنوی نگاروں کے نام لکھیں۔
ھم نشست (ھم+نشست) جیسے پانچ الفاظ بنائیں۔
بری صحبت کا کیا نقصان بیان کیا گیا ہے؟
نظام گنجوی کی شاعری پر تبصرہ کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نہ زین ظلمت ھمی یابم امانی نہ از نور سحر بینم نشانی ھر کہ ز آموختن ندارد ننگ در برآرد ز آب و لعل از سنگ بس گرہ کو کلید پنہانی است بس روشنی کہ دردی آسانی است