Your school name
1st Year فارسی Chapter 11 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
مولانا جلال الدین رومیؒ کہاں دفن ہیں؟
حکایت موسی و شبان کس مثنوی سے لی گئی ہے؟
مولانا جلال الدین رومیؒ پیدا ہوئے؟
مثنوی معنوی کے کتنے دفتر ہیں؟
مولانا جلال الدین رومیؒ کا دیوان کتنے ابیات پر مشتمل ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نظم (موسیٰؑ و شبان) کے آخری شعر کی تشریح کریں۔
حضرت موسیٰؑ نے اس سے کیا کہا؟
چرواہا کیا کہہ رہا تھا؟
مولانا جلال الدین رومیؒ پر ایک جامع نوٹ لکھیں۔
حضرت موسیٰؑ پر کیا وحی آئی؟
یہ اشعار کس صنف سخن میں لکھے گئے ہیں؟
مندرجہ ذیل افعال کے مصادر اور مضارع لکھیے: دوزم، سوختی، بدرید، نگریم، مجوی
مندرجہ ذیل الفاظ کے اجزا الگ الگ کیجیے۔ شبانی، دستکت، یادت،کردی،مجوی
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گفت: ای موسیٰؑ ! دھانم دوختی وزیشمانی' تو جانم سوختی زین نمط بیہودہ می گفت آن شبان گفت موسی: باکہ استی ای فلان؟ ای فدای تو ھمہ بزھای من ای بہ یادت ھی ھی وھیہا من