Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 12 Testدرس نمبر 12: سخنان خواجہ نظام الدین اولیاءؒ

23 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: درس نمبر 12: سخنان خواجہ نظام الدین اولیاءؒ.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 12 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. حسن سجزی پیدا ہوئے؟

    1. دہلی میں

    2. بدایون میں

    3. اجمیر میں

    4. آگرہ میں

  2. اجودھن کا موجودہ نا بتائیے:

    1. لاہور

    2. حجرہ شاہ مقیم

    3. پاکپتن

    4. ملتان

  3. حسن سجزی مرید تھے:

    1. حضرت نظام الدین اولیاء کے

    2. خواجہ معین الدین چشتی کے

    3. خواجہ فرید گنج شکر کے

    4. حضرت داتا گنج بخش کے

  4. حسن سجزی نے تعلیم و تربیت حاصل کی:

    1. اجمیر سے

    2. لکھنو سے

    3. بغداد سے

    4. دہلی سے

  5. فوائد الفواد کا مولف کون ہے؟

    1. امیر خسرو

    2. داتا گنج بخش

    3. حسن سجزی دہلوی

    4. خواجہ معین الدین چشتی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. دعا کرتے وقت کیا پیش نظر رکھنا چاہیے؟

  2. مندرجہ ذیل الفاظ مضارع ہیں' ان کے مصادر لکھیے۔ شود، باشد، دھد، آرد، کند

  3. مندرجہ ذیل الفاظ کو منفی بنائیے۔ باشد، آرد، می باید، داشت، گشت، شنیدم

  4. اھل صلاح سے کیا مرادہے؟

  5. اجودھن کا موجودہ نام بتائیے۔

  6. ملفوظات کسے کہتے ہیں؟

  7. صدقے کی قبولیت کی پانچ شرائط کیا ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. شیخ فرید الدین گنج شکر: فرمود": شیخ السلام، فرید الدین ترک خلق گرفت و دشت و بیابان اختیار کرد' یعنی کہ دراجودھن ساکن گشت۔ با آن ھم از آمد و شد خلائق حد نبود۔ در خاتقاہ بہ قیاس نیم شبی یاکم و بیش ببستندی۔

  2. صڈدقہ: فرمودہ کہ:" چون درصدقہ پنج شرط موجود شود بی شک آن صدقہ قبول باشد۔ و ازآن پنج شرط" دو پیش از عطا است و دودر حالت عطا است۔ ویکی بعداز عطا است۔ اما آن دو شرط کہ پیش از عطا ست۔

  3. دعا: فرمودکہ: بندہ را وقت دعا می باید کہ ھیچ معصیتی کہ کردہ باشدپیش دل نیاردونہ ھیچ طاعتی۔ زیراکہ اگر پیش دل' طاعتی آرد' آن عجب باشد و دعای معجب مستجاب نشود۔