Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 13 Testدرس نمبر 13: غزلھای خسرو

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: درس نمبر 13: غزلھای خسرو.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 13 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. امیر خسرو مرید تھے:

    1. خواجہ معین الدین چشتی کے

    2. حضرت نظام الدین اولیاء کے

    3. خواجہ فرید الدین گنج شکر کے

    4. حضرت داتا گنج بخش کے

  2. غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے:

    1. مطلع

    2. دعا

    3. مقطع

    4. گریز

  3. غزل کے پہلے شعر کو کیا کہا جاتا ہے:

    1. مطلع

    2. گریز

    3. مقطع

    4. تشبیب

  4. امیر خسرو کس سن میں فوت ہوئے:

    1. 625 ہجری میں

    2. 650 ہجری میں

    3. 700 ہجری میں

    4. 625 ہجری میں

  5. غزل کے اشعار کم از کم کتنے ہونے چاہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. دوسری غزل کے مطلع کا مرکزی خیال کیا ہے؟

  2. صنف غزل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  3.  مندرجہ ذیل افعال کون سے ہیں؟ مصدر اور معانی بھی لکھیے۔ می بارد، تخواگم، خواھی آمد، بیا، زبودی

  4. شاعر نے پہلے غزل میں کیا کیفیت بیان کی ہے؟

  5. بلبل روسیہ اور گلزار سے کیا مراد ہے؟

  6. آپ کو ان غزلوں میں سے کون سا شعر زیادہ پسند آیا ہے اور کیوں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. نعمت دیدہ نحواھم کہ بماند پس از این   ماندہ چون دیدہ از آن نعمت دیدار جدا
  2. خبرم رسید امشب کہ نگار خواھی آمد   سرمن فدای راھی کہ سوار خواھی آمد
  3. ابر می بارو و من می شوم از یاد جدا   چون کنم بہ چنین روز ز دلدار جدا