Your school name
1st Year فارسی Chapter 14 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
کتاب سلک السلوک کس موضوع پر لکھی گئی؟
طوطی نامہ کس کی تصنیف ہے؟
حضرت صہیبؓ کا تعلق کس علاقے سے تھا:
کتاب سلک السلوک کس موضوع پر لکھی گئی؟
ضیا الدین نخشبی کس کےمرید تھے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
سبق (مرواریدھایی ازسلک السلوک) میں سے تمام افعال ماضی الگ نوٹ کیجیے۔
ماضی اور حال کے لوگوں میں کیا فرق ہے؟
سبق(مرواریدھی از سلک السلوک) کے آخری پیررگراف میں کون کون سے صحابہ کا ذکر کیا گیا ہے؟
مصنف کے خیال میں کون سا کام زیادہ اہم ہے؟
نا پسندیدہ ترین کام کون سا ہے؟
درویش نے خلیفہ کے موجودگی میں پاؤں کیوں نہ سمیٹے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وقتی یکی ازبرگان درویشان پای دراز کروہ بود و ژندہ' خودارا بالای آن افکندہ پیوند می کرد۔ ھم در آن حالت یکی از خلفای آن دریاربہ دریان او آمد۔ او ھیچ از سر حال خود نگشت و پای گرد نیاورد۔
در عالم ھیچ کاری از آن شنیع ترنیست کہ کسی' باطن کسی تفرقہ کند۔ ای برادر!اگر می خواھی باطن تو ھموارہ جمع باطن کسی تفرقہ مکن۔
پیش از این مردمان بودہ اند کہ از ذوق و شوق و طاعت و عبادت ھمہ چیز داشتند و خد را چنان می نمودنہ کہ گواہی ھیچ ندارندہ۔ ودراین ایام مردمان اند کہ از اینہا ھیچ ندارندہ و خود را چنان می نمایند کہ گواہی ھمہ چیز دارند۔