Your school name
1st Year فارسی Chapter 15 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
کس سلسلے کے بادشاہ حافظ شیرازی کی تعظیم و تکریم کرتے تھے؟
کس شاعر کو لسان الغیب کہا جاتا ہے؟
امام غزل کس شاعر کا کہا جاتا ہے؟
حافظ شیرازی کے والد کس شہر سے ہجرت کرکے شیراز آئے؟
کس شاعر کے دیوان سے فال نکالی جاتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
غزلھای حافظ کی دوسری غزل کے مقطع کی وضاحت کیجیے۔
شاعر کے خیال میں دونوں جہانوں کی آسودگی کن دو باتوں میں ہے؟
فارسی غزل میں حافظ شیرازی کا مقام کیا ہے؟ تفصیل سے لکھیے۔
پہلی غزل کا مزاج مایوس کن ہے ہے امید افزأ ہے؟
مخور فعل نہی ہے۔ گفتن پر سیدن، خندیدن اور رفتن سے فعل نہی بنائیے۔
حافظ نے دعا اور درس قرآن کا ذکر کس حوالے سے کیا ہے؟
غزلھای حافظ کی پہلے غزل کے مطلع میں کیا تلمیح ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خوبان پارسی گو بخشدگان عمراند ساقی بدہ بشارت پیران پارسا را گرچہ منزل بس خطرناک است و مقصد بس بعید ھیچ راھی نیست کان را نیست پایان،غم مخور حافظا در کنج فقر و خلوت شبہای تار تا بو وردت ودا و درس قرآن غم مخور