Your school name
1st Year فارسی Chapter 16 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
مولانا جامی کس بزرگ کے مرید اور خلیفہ مقرر ہوئے؟
بہارستان کتنے ابواب پر مشتمل تھی:
فارسی کے علاوہ آپ کی تصانیف کس زبان میں ہیں؟
جامی کی مشہور اور خوبصورت کتاب کا نام ہے:
مولانا جامیؒ نے اعلیٰ تعلیم کےلیے ہرات کے کس مدرسہ میں داخلہ لیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
طبیب قبرستان کے پاس سے گزرتے ہوئے کیوں منہ ڈاھانپ لیتا تھا؟
اعرابی نے کیا قسم کھائی تھی؟
لومڑی نے اپنے بچے کو کیانصیحت کی؟
نابینا آدمی نے نادان شخص سے کیا کہا؟
چوتھی حکایت کا مرکزی خیال بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نابینا یی در شب تاریک چراغی در دست و سبویی بردوش در راہی می رقت۔ فضولی بہ وی رسید و گفت:" ای نادان! روز و شب پیش تو یکساں است و روشنی و تاریکی در چشم تو برابر۔
روباہ را گفتند: ھیچ توانی کہ صد رینار بستانی و پیغامی بہ سگان دہ رسانی؟ گفت:" واللہ مزدی فراوان است اما در این معاملہ خطر جان است۔
اعرابی ای شتری گم کردہ سوگند خورد کہ چون بیابد بہ یک درم بفروشد۔ چون شتررایافت، از سو گند خود پشیمان شد۔ گربہ ای در گردن شتر اویخت و بانگ می زد کہ۔