Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 17 Testدرس نمبر 17: گزیدہ ای ازتوزک جھانگیری

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: درس نمبر 17: گزیدہ ای ازتوزک جھانگیری.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 17 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. تیموری بادشاہ نورالدین جہانگیر کس کا بیٹا تھا:

    1. امیر تیمور

    2. جلال الدین محمد اکبر

    3. سلطان محمود غزنوی

    4. بہادر شاہ  ظفر

  2. نور الدین محمد جانگیر فارسی زبان کے علاہ کس زبان میں مہارت رکھتے تھے؟

    1. پشتو

    2. ہندی

    3. ٹرکی

    4. عربی

  3. نور الدین محمد جہانگیر کب پیدا ہوا:

    1. 1550 میں

    2. 1569 میں

    3. 1605 میں

    4. 1635 میں

  4. جہانگیر کب تخت نشین ہوا:

    1. 1609 میں

    2. 1596 میں

    3. 1590 میں

    4. 1605 میں

  5. جہانگیر کے باپ اکبر کے ہاں کتنے سال تک بیٹا نہیں ہوا تھا:

    1. 28 سال

    2. 20 سال

    3. 16 سال

    4. 8 سال

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. سوانح عمری اور خود نوشت سوانح عمری میں کیا فرق ہے؟

  2. شہنشاہ اکبر نے کیا نذر مانی تھی؟

  3. تخت نشینی کے بعد جہانگیر نے پہلا حکم کیا دیا تھا؟

  4. جہانگیر کا نام کس بزرگ کے نام پر رکھا گیا اور کیوں؟

  5. جہانگیر نے اپنے باپ کی صفات گنوائی ہیں؟

  6. جایا (جوی+ی) اور جنبان (جنب+ان) جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پدرم راتا بیست و ھشت سالگی فرزند نمی زیست۔ و ھمیشہ جہت بقای فرزندبہ درویشان و گرشہ نشینان التجامی بردنگ۔ چون خواجہ بزرگوار خواجہ معین الدین چشتی سر چشمہ اکثر اولیای ھند بودند۔

  2. و در آن ایام کہ والد بزرگوارم جویای فرزند بودند شیخ سلیم نام درویشی صاحب حالت در کوھی متصل بہ موضع سیکری بہ سرمی برد۔ مردم آن نواحی بہ شیخ اعتقاد تمام داشتند۔

  3. نورالدین محمد جہانگیر