Your school name
1st Year فارسی Chapter 18 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
سچی سر مست کہاں پیدا ہوئے؟
سچل کس زبان کا لفظ ہے؟
لوگ سچل سر مست کو کہتے تھے:
سچل سر مست کا دربار کہاں واقع ہے؟
سچل سر مست نے فارسی، عربی اور اسلامی علوم کس سے سیکھے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
سچل سر مست لوگوں میں کیوں مشہور تھے؟
مندرجہ ذیل مرکب کیا ہیں؟ محیط با صفا، کودک راستگو۔ زندگی وی۔ مرقد وی۔ مردم پاکستان
حضرت سچل سر مست کہاں پیدا ہوئے؟
درج ذیل الفاظ کی شناخت کیجیے: می شد، می بینیم، می خواھد۔ آمدہ بود۔ آموخت
سچل کا کیا مطلب ہے؟ انہیں یہ لقب کیوں دیاگیا؟
سچل سر مست کی شاعری کے اہم موضوعات کیا ہیں؟
انہیں ساعت ھفت زبان کیوں کہا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پدر عبدالوگاب، میاں صلاح الدین در بچگی فرزندش فوت کرد۔ عبد الوھاب کہ خواجہ عبد الرحمن نام داشت سر پرستی وی رابہ عہدہ گرفت۔ عبدالوھاب دروغگویی را دوست نداشت۔
شیخ سچل سر مست از عارفان و شاعران بزرگ پاکستان محسوب می شود۔ زادگاہ وی روستایی است بہ نام درازا کہ در نواحی رانی پور دراستان سند واقع است۔ نیا کان وی ھمہ اھل علم و عرفان و شعر بودند۔
سچل سر مست عارفی تنہائی گرابود۔ بہ دشتہا و جنگہا می رفت وساعتہا از منظرہ ھای زیبای طبیعی لذت می برد۔ زندگی وی خیلی سادہ وبہ دورازھر گونہ تجمل و تظاھر بود۔