Your school name
1st Year فارسی Chapter 19 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
ملک الشعرا نے کس حیثیت سے شہرت پائی:
کس ایرانی شاعر کو علامہ اقبال سے عقیدت اور پاکستان سے محبت تھی؟
ملک الشعرا کس شاعر کا خطاب ہے؟
ملک الشعرا بہار نے کس یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں؟
قصیدہ درود پاکستان کس شاعر کی تخلیق ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
ضمائر متصل کو ضمائر منفصل میں تبدیل کیجیے۔ خونشان، حکمتش، قفسم،دلم
شاعر نے علامہ اقبال کو کیوں خراج عقیدت پیش کیا ہے؟
شاعر نے کراچی اور لاہور کیا کیا خطاب دیا ہے اور کیوں؟
ردیف اور قافیہ کیا ہوتا ہے؟ سبق میں نشاندہی کیجیے؟
درود بر پاکستان کے چوتھے اور پانچویں شعر میں دی گئی تشبیہات کی وضاحت کیجیے۔
ملک الشعراء بہار کے حالات زندگی لکھیے نیز ان کے کلام کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
کشمیر کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
درود باد بہ روح مطہر اقبال کہ بود حکتمش آموزگار پاکستان ھرکہ دارد ز شما مرغ اسیری بہ قفس بردہ در باغ و بہ یاد منش آزاد کنید چو مادری کہ زفرزند شیرخوار جدا است نجات کا ثمر شعار پاکستان