Your school name
1st Year فارسی Chapter 20 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
ایران کے کتنے صوبے ہیں؟
ایران کا دارلحکومت کون سا ہے؟
یران نے کس میدان میں ترقی کی ہے؟
شاگرد احمد عام طور پر کس روٹ کی بس پر سوار ہو کر کالج آتا تھا؟
سبق در کلاس میں شاگرد طاہر نے اپنے استاد سے کس ملک کے بارے میں معلومات حاصل کیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
بفر ماپید کہاں استعمال ہوتا ہے؟
ایران کے پانچ بڑے شہروں کے نام لکھئے؟
استاد نے طاہرکو ایران کے بارے میں کیا بتایا؟
سبق (درکلاس) میں آنے والے محاورے الگ سے لکھیے اور یاد کیجیے۔
احمد کو کیوں دیر ہوگئی تھی؟