Your school name
1st Year فارسی Chapter 21 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
نصیحت بہ فرزند کے شاعر کون ہیں؟
شاعر ایرج میراز کے بقول جو زبان گالیاں دینے کی عادی ہو جائے اسے کیا کرنا چاہیے؟
شاعر ایرج مرزا کے خیال میں کس کی خوشی میں اللہ کی رضا ہے:
نصیحت بہ فرزند میں شاعر کس چیز کو سب سے برا قرار دیتا ہے:
ایرج میراز نے اپنے اشعار میں کیسا لباس پہننے کی تاکید کی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
ماں باپ کی فرما برداری کا کیا فائدہ ہے؟
سبق (نصیحت بہ فرزند) کی کوئی سی باتیں فارسی نثر میں لکھیے۔
لباس کے بارے میں شاعر کی کیا رائے ہے؟
سبق( نصیحت بہ فرزند) میں آنے والے تمام افعال امر و نہی الگ لکھیے۔
دانتوں کی صفائی کیوں ضروری ہے؟
کون سے دن کو اپنی زندگی میں شمار نہیں کرنا چاہیے؟
سچ بولنے کی کیا اہمیت ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
در پاکی دست کوش کر دست دانند ترا چہ مرتبت ھست از نرم و نیشن ھرآنچہ پوشی باید کہ بہ پاکی اش بکوشی چون با ادب و تمیز باشی پیش ھمہ کس عزیز باشی