Your school name
1st Year فارسی Chapter 22 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
فاطمہ جناح کا قائداعظم محمد علی جناح سے کیا رشتہ تھا؟
محترمہ فاطمہ جناح نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
محترمہ فاطمہ جناح نے اپنا پرائیوٹ کلینک کس شہر میں کھولا تھا؟
فاطمہ جناح کا مزار کہاں واقع ہے؟
فاطمہ جناح کس شہر میں پیدا ہوئیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
فاطمہ جناح نے کس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی؟
فاطمہ جناح کا مزار کہاں ہے؟
تحریک پاکستان میں فاطمہ جناح کا کیا کردار تھا؟
فاطمہ جناح عورتوں کو کیسا دیکھنا چاہتی تھیں؟
سبق (فاطمہ جناح) میں شامل مرکب اضافی اور مرکب توصیفی الگ الگ لکھیے۔
کوچکترین اور راستین جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔
فاطمہ جناح کون تھیں؟ ان کی ولادت کہاں ہوئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
رمانی کہ نہضت پاکستان بہ اوج خود رسیدہ بود و قائداعظم خیلی گرفتار یہا داشت و شب رااز روز نمی شناکت۔ فاطمہ جناح اور راحتی یک دقیقہ ھم تنہا نمی گذاشت ۔
فاطمہ جناح نیز تمام عمرش رادر راہ خدمت بہ پاکستان و موسس پاکستان بسر برد۔ وی خدمتگذار راستین ملت پاکستان بود۔ بہ ھمین علت پاکستاننیان لقب" مادر ملت" رابہ وی دادہ اند۔
فاطمہ جناح کوچکتراین خواھر حضرت محمد علی جناح بوددربچگی پدر و مادرش رااز دست داد و زیر نظر برادر بزرگوارش تربیت شد قائداعظم وی رابسیار دوست می داشت و براش احترام زیادی قائل بود۔