Your school name
1st Year فارسی Chapter 23 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
علامہ محمد اقبال کس سال یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں فلسفے کے استاد متعین ہوئے؟
علامہ محمد اقبال کس سال مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے:
علامہ اقبال کب پنجاب اسمبلی کے رکن بنے؟
علامہ محمد اقبال نے ایف اے تک تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
علامہ محمد اقبال کس سال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے استاد مقرر ہوئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
انسان نے کیا جواب دیا؟
ضمائر متصل سے منفصل اور منفصل سے متصل بنائیے: گریبانت۔ گوش تو۔ آشنایم۔ سنگ تو۔نوایم،
نظم تنہائی میں چاعر نے پہار اور چاند سے کیا کہا ہے؟
مکالمہ (محاورہ بین خداوانسان) کا مرکزی خیال کیا ہے؟
خدا نے انسان سے کیا کہا؟
مندرجہ ذیل مرکب کون کون سے ہیں؟ پولاد ناب۔ نہال چمن۔ طائر نغمہ زن۔ لولوی لالا۔ لب ساحل
نظم تنہائی میں شاعر نے کیا کہنا چاہا ہے؟
علامہ اقبال کی فارسی شاعری کے بارے میں اپنی رائے تحریر کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جہان راز زیک آب و گل آفریدم تو ایران و تاتار زنگ آفریدی من از خاک پولاد ناب آفریدم تو شمشیر و تیر و تفننگ آفریدی تبر آفریدی نہال چمن را قفس ساختی طائر نغمہ زن را علامہ محمد اقبال
شدم بہ حضرت یزدان گذشتم از مہ و مہر کہ: در جہان تو یک ذرہ آشنایم نیست جہان تہی ز دل ومشت خاک من ھمہ دل چمن خوش است ولی در خور نوایم نیست تبسمی بہ لب او رسید و ھیچ نگفت