Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 24 Testدرس نمبر 24: داستان پرواز

21 marks · 40 minutes · 13 questions. Covers: درس نمبر 24: داستان پرواز.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 24 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 21Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. ویلبر اور اوریل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک میں قائم کیا؟

    1. ایران

    2. امریکا

    3. جرمنی

    4. فرانس

  2. کس مسلمان سائنسدان نے پہلی بار پرواز کی؟

    1. بو علی سینا

    2. عباس بن فرناس

    3. زکریا رازی

    4. جابر بن حیان

  3. ویلبر رائٹ نے کس کے حالات زندگی پڑھنے کے بعد پرواز کرنے کا فیصلہ کیا؟

    1. عباس بن فرناس

    2. بو علی سینا

    3. ارویل

    4. اتو

  4. کتنےسال پہلےجرمن نوجوان اتو نے بڑے پروں کے ساتھ پرواز کی؟

    1. 50سال

    2. 70سال

    3. 100 سال

    4. 125 سال

  5. پہلے ہوائی جہاز کی پہلی پرواز کتنی دیر تک جاری رہی؟

    1. 10 منٹ

    2. 24 منٹ

    3. 38 منٹ

    4. 42 منٹ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. جدید ہوائی جہاز کے موجد کون ہیں؟

  2. جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک نے قائم کیا؟

  3. امریکی نوجوانوں کو ہوائی جہاز بنانے کا خیال کیسے آیا؟

  4. کس مسلمان سائنسدان نے پہلی بار پرواز کی؟

  5. سبق میں جرمنی کے نوجوان کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. این دو برادر آمریکایی اول بالہایی ساختند وبا آن پرواز کورنہ و بعد بہ فکر ساختن ماشینی برای پرواز افتادنہ۔ سہ سال طول کشیدتا کوششہای آنان بہ نتیجہ رسید۔

  2. انسان از زمانہای بسیار قدیم آرزوی پرواز داشت۔ میخواست در آسان زیبای آبی پرواز کند۔ از عقابہا بالاتر رودو از ابرھا بغذرد۔ ھی خواست بہ ماہ روشن و ستار گان درخشان برسد۔

  3. در حدود ھزار و صد سال پیش یکی از مسلمانان دانشمند بہ نام عباس بن فرناس۔ بالہایی برای پرواز در آسمان ساخت۔ اوبا آن بالہا بہ پرواز درآمد وپس ازمدتی بہ زمین نشست۔