Your school name
1st Year فارسی Chapter 25 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
نیما پوشیج کا اصل نام کیا تھا؟
نیما پوسیج کا سال وفات ہے:
کس شاعر کو جدید فارسی شاعری کا بانی کہا جاتا ہے؟
نیما پوسیج کس کی کس نظم کو جدید فارسی شاعری کا نقطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے؟
ایرانی شاعر نیما پوسیج کس سال پیدا ہوئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
مندرجہ ذیل مرکب کون کون سے ہیں؟ تودہ برف۔ قلہ کوہ۔ چشمہ کو چک۔ آفتاب طلائی۔ رود تیرہ
پھول کو آگ اور شبنم کے قطروں کو ہیروں سے کیوں تشبیہ دی گئی ہے؟
پہاڑ کی چوٹی کو ابلق کیوں کہا گیا ہے؟
نیما یو شیج کے فکروفن کا اظہار خیال کیجیے۔
نظم (آمد بھاران) میں مچھلیوں کی کیا حالت بیان کی گئی ہے؟
چروا ہے کہ ہنسی کی کیا وجہ ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
آفتاب طلایی بتابید برسر ژالہ صبحاھی ژالہ ھا دانہ دانہ درخشندہ ھمچو الماس و در آب ماھی برسر موج ھا زد معلق عاشقا! خیز کامد بہاران! چشمہ کوچک از کوہ جوشید گل بہ صحرا درآمد تیرہ چو طوفان خروشید دشت از گل شدہ ھفت رنگہ تودہ برف بشکاف از ھم قلہ کوہ شد یکسر ابلق مرد چوپان درآمد ز دخمہ خندہ زد شادمان و موفق کہ دگر دقت سبزہ چرانی است