Your school name
1st Year فارسی Chapter 26 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
نامہ ای بہ پسرم کا مصنف کون ہے؟
زوال پذیر قومیں پہلے کس چیز سے غافل ہو جاتی ہیں؟
ڈاکٹر پرویز ناتل خانلری کے نزدیک شان دار اعتبار حاصل کرنے کا راستہ کیا ہے؟
نامہ ای بہ پسرم میں باپ نے بیٹے کو کن کا ساتھ دینے کےلیے کہا ہے؟
سبق نامہ ای بہ پسرم میں مصنف نے کسے اپنا دشمن قراردیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
اپنے زمانے کے بارے میں مصنف کی کیا رائے ہے؟
اپنے بیٹے کے بارے میں مصنف کی کیا خواہش ہے؟
نامہ ای پی پسرم میں مصنف نے اپنے بیٹوں کو کس جدوجہد میں شریک ہونے کی نصیحت کی ہے؟
نامہ ای بہ پسرم کی مصنف کو کن لوگوں سے بہتری کی امید ہے؟
مصنف نے ترک وطن کا خیال کیوں چھوڑا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
من نیز مانندھر پدری آرزو دارم کہ دوران جوانی توبہ خوشبختی بگذرداما جوانی نرمب خوشی نگذشتہ است و امید ندارم کہ روزگار تو بہتر باشد۔ دوران ماعصر ننگ و فساداست و ھنور نشانہ ای پیدا نیست از اینکہ آیندہ جزاین باشد۔
امتحان میں کامیابی کے موقع پر اپنے والد محترم کو فارسی میں پانچ سات جملوں کا ایک خط لکھیے۔
اکنون کہ اینجا ماندہ ایم، بایدہ در فکر حال و آیندہ خود باشیم می دانی کہ کشورما روزگاری قدرتی و شوکتی داشت۔ امروز ازآن قدرت و شوکت نشانی نیست۔ ملتی کوچکیم و در سرزمینی پہناور پراکندہ ایم۔