Your school name
1st Year فارسی Chapter 27 Test1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
سیمین بہبہانی دنیا کے خیال سے اس لیے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے؟
غزل میں سیمین بہبہانی اپنے پاس کیا رکھنے پر خوش ہے؟
سیمین بیہبانی کس زبان کی شاعرہ ہے؟
سیمین بہبہانی اپنی غزل میں خود کو کس جیسا مضبوط خیال کرتی ہیں؟
غزل میں سیمین بہبہانی نے کیا چیز خوبصورت انداز میں بیان کی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
غزل کی شاعرہ کو دشمنوں کی سازشوں سے کیوں کوئی غم نہیں ہے؟
غزل میں قافیہ اور ردیف کی شناخت کیجیے۔
مندرجہ ذیل مرکب کون کون سے ہیں؟ رفیق اھل دل۔ یار محرم۔ کنار جو۔ جوی اشک۔ بنیان محکم
غزل کے تیسرے شعر کا مفہوم واضح کیجیے۔
مندرجہ ذیل افعال کی مکمل گرانیں لکھیے۔ نمی خواھم۔ گذشمت، نداری، خورم، می داند
غزل کے شاعر نے چوتھے شعر میں کس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے؟
بساط بادہ اور عیش فراھم سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تو دل نداری وخم ھم نداری اما من خوشم ازاین کہ دلی وارم و غمی وارم گذشتم ازسر عالم، کسی چہ می داند کہ من گوشہ خلوت چہ عالمی وارم رفیق اھل دل و یار مھری وارم بساط با دہ وعیش فراھمی دارم