Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 28 Testدرس نمبر 28: راشد منھاس، نشان حیدر

23 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: درس نمبر 28: راشد منھاس، نشان حیدر.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 28 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. راشد منہاس نے اپنی جان دے کر کیا حاصل کیا؟

    1. مال و دولت

    2. رتبہ اور مقام

    3. ہمیشہ رہنے والی زندگی

    4. جائیداد

  2. راشد منہاس نے کون سا تمغہ حاصل کیا؟

    1. اعزاز فضیلت

    2. نشان حیدر

    3. ہلال جرات

    4. نشان جرات

  3. ابو جہل کس غزوہ میں مارا گیا؟

    1. غزوہ احد میں

    2. غزوہ خندق میں

    3. غزوہ بدر میں

    4. غزوہ تبوک میں

  4. کس نوجوان نے سند پر حملہ کرکے برصغیر پاک و ہند میں اسلامی سلطنت کے قیام کی راہ ہموار کی؟

    1. طارق بن زیاد

    2. محمد بن قاسم

    3. محمود غزنوی

    4. مسعود غزنوی

  5. شہادت کے وقت راشدمنہاس کی عمر تھی:

    1. سترہ برس

    2. اٹھارہ برس

    3. انیس برس

    4. بیس برس

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. راشد منہاس کی شہادت کے واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  2. راشد منہاس کیسے شہید ہوئے؟

  3. نشان حیدر کسے کہتے ہیں؟

  4. مندرجہ ذیل الفاظ کی پہچان کیجیے۔ انجام می دھند۔ پروازمی کرو۔ داشت نزد یکتری شد۔ نخواھد گذاشت۔ نماندہ بود۔

  5. دیپلم اوت اور آکادمی جیسے لفظوں کو مفرس کہا گیا ہے ایسے پانچ الفاظ اور لکھیے۔

  6. شہادت کے وقت راشد منہاس کی عمر کیا تھی؟

  7. معاز، معوذ اور محمد بن قاسم کون تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بدین تربیت کشکمش شدیدی بین مربی خانن و سرباز جوان آغاز شد۔ ھر اندازہ ای کہ ھوا پیمای نیروی ھوایی پاکستان بہ خاک دشمن نزدیک ترمی شد، ھمان اندازہ،معرکہ گیرو دار بین مربی خیانتکار و راشد فداکار گرمترمی شد۔

  2. راشد منہاس در سال ۱۹۵۰ میلادی در کراچی بہ دنیا آمد۔ پدرش یک افیسر باز نشستۃ نظامی بود۔ اواز دوران کودکی می خواست بہ خدمت نیروی عوایی پاکستان در آید۔

  3. تاریخ درخشان اسلامی شاھد آن است کہ در مواقع بحرانی کود کان و جوانان ملت ما از بزرگسالان عقب نماندند و مثل آنہا شہامت بی نظیر را از خودنشان دادند۔ در غزوہ بدر معاذو معوذ باوجودہ کہ از لحاظ سن خیلی کوچک بودند