Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 29 Testدرس نمبر 29: ارزشِ روزش

21 marks · 40 minutes · 13 questions. Covers: درس نمبر 29: ارزشِ روزش.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 29 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 21Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. صحت اور سلامتی کےلیے زیادہ ضروری ہے؟

    1. گوشت

    2. مرغن غذا

    3. ورزش

    4. سبزی جات

  2. ہمیں اپنی کامیابیوں پر نہیں ہونا چاہیے:

    1. مغرور

    2. خوش

    3. آپے سے باہر

    4. جذباتی

  3. ورزش کرنے سے جسم میں خون:

    1. سست ہو جاتا ہے

    2. تیزی سے دوڑتا ہے

    3. گاڑھا ہوجاتا ہے

    4. زیادہ ہو جاتا ہے

  4. ہمیں اپنی ناکامیوں پر نہیں ہونا چاہیے:

    1. غمگین

    2. اداس

    3. جذباتی

    4. دلبرداشتہ

  5. ہمیں زندگی میں ترقی کےلیے ضروری ہے:

    1. سرمائے کی

    2. صحت مند جسم اور روح کی

    3. اقتدار کی

    4. تعلقات کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. ورزش کیوں ضروری ہے؟

  2. آجکل کے دور میں ورزش کی کیااہمیت ہے؟

  3. صحت مند روح سے کیا مراد ہے؟

  4. پسینہ آنے سے کیا ہوتا ہے؟

  5. ناکامی کامیابی کا پہلا زینہ ہے۔کیوں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حال آنکہ تن آدمی اگر بہ کار نیفید بہ سستی می گرید۔ آدم تنبل می شود و تنبیلی بہ ناموفقیتہا می کشاند۔ بدن آدمی اگر بہ کار افتر نیرومی گیرد۔

  2. روح سالم ھمیشہ در بدنی سالم و جود دادر۔ کسی کہ ازسلامتی بدن برخودار نیست، اغلب از سلامت روح نیز بی بہرہ است۔ ما برای پیشرفت در زندگی بہ سلامت بدن و روح نیاز داریم۔

  3. وقتی ما ورزش می کنیم خون سر یعتردر بدن ما می گرددوبہ ما ھیچہ ھا بیشتر روی می آورد۔ ما بیشتر عرق می کنیم و سمہا از بدن خارج می شوند۔ تنفس تندترمی شود و اکسیژن بیشتری بہ بدن میردس۔