Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 30 Testدرس نمبر 30: درکتابخانہ

17 marks · 40 minutes · 12 questions. Covers: درس نمبر 30: درکتابخانہ.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 30 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 17Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. عظمیٰ فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی؟

    1. اداس

    2. خوش

    3. جذباتی

    4. پر سکون

  2. کون سی زبان صدیوں تک ہمارے آباو اجداد کی سرکاری زبان رہی ہے؟

    1. ھندی

    2. اردو

    3. فارسی

    4. انگریزی

  3. ہمارے قومی شاعر علامہ اقبال نے زیادہ تر شعر کس زبان میں کہے ہیں؟

    1. فارسی

    2. اردو

    3. پنجابی

    4. سرائیکی

  4. عظمی نے فارسی کا آخری سبق کس دن پڑھا؟

    1. پیر

    2. منگل

    3. بدھ

    4. جمعرات

  5. عظمیٰ کلاس سے نکل کر کہاں گئی؟

    1. کینٹین میں

    2. لائبریری

    3. کھیل کے میدان میں

    4. سیمیناع ہال میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. عظمی نے فارسی کو پسند کرنے کی کیا وجوہات بتائیں۔

  2. عظمی کیوں ادس تھی؟ وہ کیا سوچ رہی تھی؟

  3. کیا آپ نے فارسی میں کچھ باتیں سیکھی ہیں؟

  4. فارسی جانے بغیر اردو کا حق کیسے ادا نہیں ہو سکتا؟

  5. فارسی تکلمی کی کیا اہمیت ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. روز چہار شنبہ بود و ساعت یک وربع بعداز ظہر۔ عظمی امروز آخرین درس دارسی رادر کلاس خواندہ بود۔ فکرمی کرد، کاش کتاب فارسی ام بہ این رودی تمام نمی شد! دلش گرفتہ بود۔

  2. نمی خواست از فارسی جدا بشود۔ رفت بہ کتابخانہ دانشکدہ و سرمیز نسشت۔ کتابخانہ خیلی شلوع بود۔ ھمہ داشتند کتابہا و روزنامہ ھارامی خواندند۔ وی کتاب فارسی اش راباز کرد و شروع کردبہ خواندن۔