Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 8 Testدرس نمبر 8: مسعود سعد سلطان لاھوری

23 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: درس نمبر 8: مسعود سعد سلطان لاھوری.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 8 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. مسعود سعد سلمان کو کس بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا؟

    1. محمود غزنوی نے

    2. مسعود غزنوی نے

    3. ابرہیم غزنوی نے

    4. کوئی نہیں

  2. مسعود سعد سلمان کا دیوان کس صوفی شاعر نے مرتب کیا؟

    1. حکیم سنائی

    2. حکیم عطار

    3. مولانا روم

    4. شیخ ابو سعید ابوالخیر

  3. مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں؟

    1. عشقیہ

    2. حبسیہ

    3. بزمیہ

    4. رزمیہ

  4. مسعود سعد نے کس ہندوستانی صنف سخن کو پہلی بار فارسی میں رائج کیا؟

    1. مستزاد

    2. ماہیہ

    3. بارہ ماہہ

    4. نوحہ

  5. مسعود سعد سلمان کے اباواجداد ایران کے کس شہر سے لاہور آئے؟

    1. تہران

    2. اصفہان

    3. رشت

    4. ھمدان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. مندرجہ ذیل افعال امر کیسے بنت؟ ان سے فعل نہی بنائیے؟ گیر۔ گزین، کن

  2. دوسرے شعر میں شاعر نے اپنے آپ کو کیا نصیحت کی ہے؟

  3. شاعر کے نزدیک معیار فضیلت کیا ہے؟

  4. مسعود سعد سلمان کی شاعری پر تبصرہ کیجیے؟

  5. آخری شعر میں شاعر نے کیا نصیحت کیا ہے؟

  6. کزتن ماست آنچہ ماست، سے کیا مراد ہے؟

  7. کردہ ام کون سا فعل ہے؟ گفتن مصدر سے اس کی گردان لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ای تن! آرام گیر و صبر گزین   کہ ھر امروز را زپس، فرداست
  2. مکرمت کن کہ بگذرد ھمہ چیز   مکرمت پایدار در دنیاست
  3. ھمچو ما، روزگار مخلوق است   گلہ کردن ز روزگار چراست!