Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فارسی Chapter 9 Testدرس نمبر 9: جوامع الحکایات

25 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: درس نمبر 9: جوامع الحکایات.

Your school name

1st Year فارسی Chapter 9 Test

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. بخیل خواجہ نے غلام کتنے دینا میں خریدا؟

    1. ہزار

    2. دو دینا

    3. صددینا

    4. دہ ہزار

  2. لباب الباب کس کی تصنیف ہے؟

    1. غالب کی

    2. سیدید الدین عوفی کی

    3. مسعود سعد سلمان کی

    4. سعدی شیرازی کی

  3. شہیدی شاعر کیا کام کرنے میں مصروف تھے؟

    1. شعر لکھنے میں

    2. ساز بجانے میں

    3. کتاب پڑھنے میں

    4. گانا گانے میں

  4. نو شیروان نے بوڑھوں کو کون سا درخت لگاتے دیکھا؟

    1. خوبانی کا

    2. کھجور کا

    3. امرود کا

    4. اخروٹ کا

  5. نو شیروان نے بوڑھے آدمی کو کتنے درہم انعام دیا؟

    1. چار ہزار درہم

    2. چھ ہزار درہم

    3. آٹھ ہزار درہم

    4. بارہ ہزار درہم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نو شیروان نے بوڑھے کو تین بار انعام کیوں دیا؟

  2. مندرجہ ذیل افعال کون سے ہیں؟ رفتہ بود۔ می نشاند، می کنی، خوردیم، نشستہ است

  3. زودتر (زود+تر) جیسے پانچ الفاظ لکھیے۔

  4. کنجوس غلام نے اپنے کنجوس آقا سے کیا کہا؟

  5. شہیدی شاعر نے مطالعہ کتاب چھوٹ جانے پر اپنے آپ کو تنہا کیوں کہا؟

  6. تیسری حکایت میں سے افعال امر کی نشاندہی کیجیے۔

  7. پہلی حکایت کوآسان فارسی میں لکھیے۔

  8. پہلی حکایت ہمیں کیا اخلاقی سبق سکھاتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سدید الدین محمد عوفی

  2. گفت: کسان کشتندرو خردیم، کاریم و خورند! انوشروان راخوش آمد و گفت: زہ و عادت نوشروان آن بودی کہ ازھر کس کہ سخنی شنیدی و زہ گفتی، اورا، درحال چہار ھزار دوم صلت دادندی۔

  3. خواجہ ای بود عظیم بخیل و غلامی داشت کہ بہ ھزار دینار خریدہ بودواوبہ ھزار درجہ از خواجہ بخیل تربود، روزی خواجہ گفت: ای غلام! نان بیاور و درببندا!