Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Test1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جدید اولمپک کھیلوں کا بانی کہا جاتا ہے:
ہیلتھ الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے:
دور جدید کی مہذب سوسائٹی میں بیشتر جرائم کون سے افراد کرتے ہیں؟
کھیلیں نوجوانوں میں کونسا احساس پیداکرتی ہیں؟
فٹ بال گراؤنڈ کی لمبائی والی لائن کو کہتے ہیں:
فاضل قوت عمر کے کس حصے میں زیادہ موجود ہوتی ہے؟
والی بال کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے:
جدید دور کا انسان زندگی گزاررہا ہے:
بہتر صحت کا راز کس عمل میں پوشیدہ ہے؟
صحت مند جسم میں صحت مند دماغ ہوتا ہے۔ کس نے کہا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تعلیم جسمانی ایک فرد کی نشوونما کو کیسے معاشرتی طور پر بہتر کرتی ہے؟
روز اکسیڈی کے مطابق تعلیم جسمانی کی تعریف تحریر کیجئے۔
جوہری توانائی اور خود کار مشینوں کے انسانی صحت پر منفی اثرات کیا پڑ رہے ہیں؟
عہد قدیم میں انسان کا سب سے بڑا فرض کیا تھا؟
ولیم براؤن اورورئیر نے تعلیم جسمانی کی کیا تعریف بیان کی ہے؟
جسم کا بیماریوں کے خلاف مدافعاتی نظام کس طرح مضبوط ہونا چاہیے؟
وے ملن نے تعلیم جسمانی کی کیا تعریف بیان کی ہے؟
قدیم انسان اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کس طرح کرتا تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
موجودہ دور میں تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔
تعلیم جسمانی کی اہمیت کو تفصیل سے تحریر کیجئے۔
ہماری قومی زندگی میں تعلیم جسمانی کیسے کردارادا کرسکتی ہے؟