Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 5 Testباب نمبر 5: کسرتی کھیلوں کے ضابطے اور بنیادی مہارتیں

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: کسرتی کھیلوں کے ضابطے اور بنیادی مہارتیں.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 5 Test

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ترمیمی قانون 2003ء کے مطابق دائرے کے سیکٹر کا زاویہ کتنا ہوتا ہے:

    1. 34.92 ڈگری

    2. 4.05 ڈگری

    3. 30.50 ڈگری

    4. 45.50 ڈگری

  2. کھلاڑیوں کو باری دی جاتی ہے:

    1. ٹاس کرکے

    2. ناموں کے حساب سے

    3. قرعہ اندازی کے ذریعے

    4. تاریخ پیدائش کے حساب سے

  3. مردوں کےلیے ڈسکس کی مرکز سے موٹائی ہوتی ہے:

    1. 50 تا 57 ملی میٹر

    2. 12 تا 13 ملی میٹر

    3. 44 تا 46 ملی میٹر

    4. 10 تا 15 ملی میٹر

  4. سہ جست میں ہر کھلاڑی کو باری کےلیے وقت دیا جاتا ہے:

    1. 5 منٹ

    2. 1 منٹ

    3. 3 منٹ

    4. 2 منٹ

  5. ڈاک دوڑ میں ایک معیاری ٹریک کی ہرگلی کی چوڑائی ہوتی ہے:

    1. 2 میٹر

    2. 2.22 میٹر

    3. 3 میٹر

    4. 1.22 میٹر

  6. ڈاک ڈور میں تبدیلی کا علاقہ ہوتا ہے:

    1. 10 MT

    2. 20 MT

    3. 30 MT

    4. 40 MT

  7. ٹرپل جمپ میں اکھاڑے کی لمبائی ہوتی ہے:

    1. 9 میٹر

    2. 8.75 میٹر

    3. 8 میٹر

    4. 7.75 میٹر

  8. ٹرپل جمپ کے درست جمپ پر ریفری جھندی بلند کرتا ہے:

    1. سرخ

    2. سیاہ

    3. سفید

    4. زرد

  9. سہ جست لگاتے وقت کھلاڑی کی پچھلی ٹانگ اگر زمین کو چھو جائے توـ

    1. ڈانٹے گا

    2. درست مانے کا

    3. دوبارہ کوشش کرے گا

    4. درست نہیں مانے گا

  10. ڈاک ڈور میں بیٹن کا محیط کیا ہوتاہے:

    1. 12 تا 13 سم

    2. 8 تا 10 سم

    3. 5 تا 8 سم

    4. 40 تا 50 سم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خواتین میں گولہ پھینکنے کا ریکارڈ کتنا اور کس کا ہے؟

  2. شاٹ پٹ کرنے کے رائج الوقت دو طریقے کون سے ہیں؟

  3. ڈسکس پھینکنے کے دو ضابطے تحریر کیجئے۔

  4. ٹرپل جمپ سے کیا مراد ہے؟

  5. کس سال 2.13 میٹر کے دائرے سے شاٹ پٹ کرنے کا ضابطہ وضع کیا گیا؟

  6. گولہ پھینکنے کےلیے کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ وقت دیا جاتا ہے؟

  7. 4 x 100 میٹرڈاک دوڑ کے دو قوانین لکھیں۔

  8. عام طور پر اتھلیٹیکس کے مقابلوں میں 4x100 کو پروگرام کے کس حصے میں رکھا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سہ جست کے قوانین وفاؤلر تحریر کیجئے۔

  2. سہ جست کے قوانین لکھیں۔

  3. 100X4میٹر ڈاک دوڑ کے قوانین وضوابط تفصیل سے لکھیے۔