Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 6 Test1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ذہنی پریشانیوں سے آزاد اور خوش و خرم رہنے کی کیفیت کا دوسرا نام ہے:
اگر عضلات کمزور ہوں تو متوازن ہونے کے بجائے کیسا بن جاتا ہے؟
ذہنی اورجسمانی تندرستی کیا کہلا تی ہے:
ایسا علم جو انسان کے مثالی حیات پر پر کھل کر بحث کرتا ہے کیا کہلاتا ہے:
صحت ایک ایسی علامت ہےجس میں فر جسمانی،ذہنی، سماجی اور معاشی لحاظ سے مطمئن اور ہشاش بشاش ہو اور اس میں کمزوری کا شائبہ نہ ہو، یہ تعریف کس نے کی ہے:
یہ کس نے کہا تھا "ایک صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ پایا جاتا ہے"
ایک انسانی پاؤں میں ہڈیاں ہوتی ہیں:
علم الصحت سے متعلق شعور پیدا کرنے والے علم کا نام ہے:
شرح اموات میں کمی کس علم کی وجہ سے ممکن ہے:
صحت مند آدمی زندگی گزارتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تعلیم جسمانی اور تعلیم صحت کا تعلق بیان کریں۔
گراؤٹ کی علم الصحت کی تعریف بیان کریں۔
علم الصحت کے اصول کیا ہیں؟
تعلیمی ادارے صحت مندانہ مقاصد حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ مختصرا بیان کریں۔
دلبرٹ آبرٹ آفر نے علم الصحت کے بارے میں کیا کہا تھا؟
علم الصحت کی تعریف کیجئے۔
انگریزی کا لفظ Health کن الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے؟
بنیادی علم الصحت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
علم الصحت سے کیا مراد ہے؟ تعلیم جسمانی اور علم الصحت کا تعلق واضح کریں۔
علم الصحت کی تعریف کریں نیز جسمانی تعلیم کے ساتھ اس کا تعلق بیان کریں؟
علم الصحت سے کیا مراد ہے؟ اس کے فرائض و مقاصد تحریر کیجئے۔