Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 2 Testباب نمبر 2: جسمانی تعلیم کے اغراض ومقاصد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: جسمانی تعلیم کے اغراض ومقاصد.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 2 Test

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قوت مدافعت پیدا کرنے کا ذریعہ بنتی ہے:

    1. سیر

    2. مذاکرات

    3. فلم بینی

    4. کھیل

  2. انسانی جسم کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    1. 150-180 گرام

    2. 190-210 گرام

    3. 220-300 گرام

    4. 310-380 گرام

  3. تعلیم جسمانی میں کتنی سرگرمیاں شامل ہیں؟

    1. چار

    2. چھ

    3. آٹھ

    4. دس

  4. "بے شک تمہارے جسم کا بھی تم پرحق ہے" یہ تحریر کس سے منسوب ہے؟

    1. قرآن مجید سے

    2. حدیث پاک سے

    3. منطق سے

    4. فقہ سے

  5. مختلف معاشی نقائص کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟

    1. سماجی سرگرمیوں سے

    2. مختلف ورزشوں سے

    3. تجارتی سرگرمیوں سے

    4. اخلاقی سرگرمیوں سے

  6. تعلیم جسمانی کس کو بحال کرتی ہے:

    1. فرد کی کھوئی ہوئی طاقت

    2. سستی کو

    3. ذہنی انتشار کو

    4. احساس کمتری

  7. ذہنی الجھنوں سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ کیا ہوسکتا ہے:

    1. منشیات

    2. ہومیوپیٹھی

    3. تعلیم جسمانی کی ورزشیں

    4. فلمیں دیکھنا

  8. درج تعلیمات میں سے کن دو کے مقاصد ایک سے ہیں:

    1. تعلیم جسمانی اور عام تعلیم

    2. مذہبی تعلیم اور عام تعلیم

    3. عام تعلیم اور ٹیکنیکل تعلیم

    4. انجئنرنگ کی تعلیم اور عام تعلیم

  9. تعلیم جسمانی کاکوئی ایک اہم مقصد کیا ہے؟

    1. اعلیٰ اوصاف کے شہری تیار کرنا

    2. تاجر پیدا کرنا

    3. استاد پیدا کرنا

    4. غیر اخلاقی سرگرمیوں کو فروغ دینا

  10. تعلیم جسمانی انسانی زندگی بناتی ہے؟

    1. بامقصد اور متوازن

    2. سست اور کاہل

    3. جذباتی

    4. خودپرست

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تعلیم جسمانی کا اولین مقصد تحریر کریں۔

  2. ایک حدیث مبارکہ کے ذریعے تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔

  3. اسلام اور تعلیم جسمانی وضاحت کریں۔

  4. قرآن پاک کی کس سورت میں جسم اور علم کا ذکر آیا ہے؟

  5. ہر خلیے میں انڈے کی سفیدی کی مانند مادہ کو کیا کہتے ہیں؟

  6. بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے جسمانی تعلیم کی وضاحت کریں۔

  7. قدرتی صلاحیتوں میں کیسے نکھار پیدا ہوتا ہے؟

  8. تعلیم جسمانی کے دائرہ کار کے بارے میں لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تعلیم جسمانی کے اغراض ومقاصد تفصیلاً تحریر کریں۔

  2. تفریح کی تعریف کیجئے۔ نیز اس کے مقاصد بھی بیان کیجئے۔

  3. تعلیم جسمانی کے اغراض ومقاصد تفصیلاً بیان کریں۔