Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 7 Testباب نمبر 7: انسانی جسم اور اس کی کارکردگی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: انسانی جسم اور اس کی کارکردگی.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 7 Test

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایسی نالیاں جو غیر خالص خون کو دل کی طرف واپس لاتی ہیں کیا کہلاتی ہیں:

    1. شریانیں

    2. وریدیں

    3. ریشہ دارنیاں

    4. عروق شعریہ

  2. ایک صحت مند شخص ایک منٹ میں کنتی مرتبہ سانس لیتا ہے:

    1. 16 تا 20

    2. 20 تا 25

    3. 30 تا 40

    4. 40 تا 5

  3. پھیپھڑوں کی انتہائی باریک نالیوں کو کہتے ہیں:

    1. برونکس

    2. برونکیولز

    3. وریدیں

    4. شریانیں

  4. خون کتنے مادوں سے مل کر بنتا ہے:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. سات

  5. بے نالی نظام کس پر مشتمل ہوتا ہے:

    1. ناک اور کان پر

    2. غدود اور گلٹیوں پر

    3. اعصاب پر

    4. حواس خمسہ پر

  6. سانس لینے اور سانس خارج کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں:

    1. نظام تنفس

    2. نظام انہضام

    3. نظام دوران خون

    4. نظام اعصاب

  7. دل کتنے سوراخوں پر مشتمل ہوتا ہے:

    1. دو

    2. پانچ

    3. سات

    4. دس

  8. خون کے ذرات کی کتنی اقسام ہوتی ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. پانچ

    4. سات

  9. سب نظاموں کا حاکم اعلیٰ ...... ہے:

    1. نظام اعصاب

    2. نظام عضلات

    3. نظام انہضام

    4. نظام استخوان

  10. جاندار جسم کی اکائی ہے:

    1. خلیہ

    2. خلوی جھلی

    3. پروٹو پلازم

    4. ان میں کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نظام دوران خون کی تعریف کریں۔

  2. انسانی جسم کے کوئی سے چار اہم نظاموں کے نام لکھیں۔

  3. نظام دوران خون سے کیا مراد ہے؟

  4. پھیپھڑے کی شریان سے کیا مرادہے؟

  5. نظام تنفس میں حصہ لینے والے اعضاء کے نام لکھیں۔

  6. وریداعظم اور ورید بالائی زیریں میں کیا فرق ہے؟

  7. پھیپھڑے خون کو کیسے صاف کرتے ہیں؟

  8. شریان اعظم کا کام لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. دورہ بابی اور دورہ قلبی کو تفصیل سے تحریر کریں۔

  2. نظام کی تعریف کریں نیز انسانی جسم میں کام کرنے والے تمام نظاموں کا مختصر تعاف بیان کریں؟

  3. عمل تنفس کی وضاحت کریں۔