Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Test1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
گول کمر کا نقص پیداہوتا ہے:
جمناسٹک جسم کو بنا دیتی ہے:
قدیم یونان والے کسے عبادت سمجھتے تھے؟
یہ کس نے کہا:"تفریح فارغ اوقات میں ایسی سرگرمی ہے جس سے خوشی اور راحت ملے۔ یہ تعمیری ہوتی ہے اور فردرضاکارانہ طور پر اس میں شرکت کرتا ہے"۔
جسم کو خوبصورت اور سڈول بناتے ہیں:
جرمنی کے کس ماہر تعلیم نے جمناسٹک کے ورزشی آلات کو متعارف کروایا:
جمناسٹک کا انگریزی معنی ہے:
جمناسٹک ہمارے جسم میں پیدا کرتی ہے:
جمناسٹک اولمپک میں کب شامل ہوا؟
جمناسٹک انسان میں ...... پیدا کرتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جمناسٹک کے لئے کس ملک نے آلات استعمال کیے؟
تعلیمی جمناسٹک کے تین فوائد تحریر کریں۔
ٹانگوں کی تین ورزشیں لکھیں۔
تفریح کی تعریف بیان کریں۔
تعلیمی جمناسٹک کے دو مقاصد بیان کریں۔
تفریح بنیادی طورپر کتنی قسم کی ہوتی ہے؟
مثالی قامت کا حصول کس طرح ممکن ہے؟
تفریح کیوں ضروری ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قامتی نقائص پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔
ناہموار کندھے اور چپٹے پاؤں کی وجوہات تحریر کیجئے۔
والی بال کا خاکہ بنائیں نیز والی بال کورٹ میں کھلاڑیوں کی پوزیشنیں بنائیں۔