Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 4 Test1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
فٹ بال کے گراؤنڈ کی زیادہ سےزیادہ لمبائی کتنی ہوتی ہے:
تمام ٹائم آؤٹس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے:
والی بال کھیل میں ٹیکنیکل سیٹ کے علاوہ ٹائم اآؤٹس کا دورانیہ ہوتا ہے:
اگر میچ اضافی وقت دئیے جانے کے بعد بھی برابر رہے تو دونوں ٹیموں کو 5,5 دی جاتی ہیں:
فٹ بال کھیل میں گول پوسٹوں کی اونچائی تحریر کریں۔
گول ڈیفنس کا علاقہ ہوتا ہے:
بین الاقوامی میچوں میں فٹ بال کے میدان کی چوڑائی زیادہ سے زیادہ کتنی ہے:
والی بال میں کس سیٹ میں ٹیکنیکل آؤٹ نہیں کیا جاتا؟
والی بال میں کھیل میں منفرد یونیفارم میں ملبوس دفاعی کھلاڑی کا کیا نام ہوتا ہے:
ریفری والی بال کھیل میں سائیڈ یا سروس کے چناؤ کےلیے کرتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
والی بال کھیل کا آغاز کیسے کیا جاتا ہے؟
فٹ بال کھیل کے کھلاڑیوں کی یونیفارم پر روشنی ڈالیں۔
لیبرو کھلاڑی کی دونمایاں خصوصیات بیان کریں۔
فٹ بال میں ڈراپ بال کس وقت بروئے کار لایا جاتا ہے؟
شوٹنگ سرکل پر نوٹ لکھیں۔
فٹ بال میں کک آف پر نوٹ لکھیں۔
نیٹ بال کھیل میں ٹیم آفیشلز کی تفصیل لکھیں۔
نیٹ بال کا آغاز کیسے ہوتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
والی بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) سکور پوائینٹ (ب) بلاکنگ
والی بال کورٹ کا خاکہ بنائیں اور اس کی پیمائش پر تحریر کریں۔
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (ا) آف سائیڈ (ب) گول سکور کرنا (ج) گول کک فٹ بال (د) پنیلٹی