Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 10 Testباب نمبر 10: متعدی امراض

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: متعدی امراض.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 10 Test

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایسی بیماری جو ویبروکالرا کے جراثیم سے پھیلتی ہے:

    1. ملیریا

    2. خسرہ

    3. ہیضہ

    4. ٹائیفائڈ

  2. خسرہ کی بیماری کن عمر کے لوگوں کو ہوتی ہے:

    1. چھوٹی عمرکے بچوں کو

    2. جوان لوگوں کو

    3. بوڑھوں کو

    4. ادھیڑ عمر لوگوں کو

  3. ہیضہ کی کیا علامت ہے:

    1. بخار ہوجاتا ہے

    2. الٹیاں اور پاخانے آنا شروع ہوجاتے ہیں

    3. خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے

    4. رنگ کالا ہوجاتا ہے

  4. کس متعدی مرض میں خاص قسم کے دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں:

    1. خسرہ

    2. چیچک

    3. ٹائیفائڈ

    4. کوئی نہیں

  5. ہیضہ کا زمانہ سرایت کتنا ہے:

    1. دس دن تک

    2. چند گھنٹوں سے تین دن تک

    3. سات دن تک

    4. بارہ دن تک

  6. برسات کے موسم میں عام طور پر بیماری پھیلتی ہے:

    1. خسرہ

    2. تپ محرقہ

    3. چیچک

    4. ہیضہ

  7. بیمار گائے کے دودھ کے استعمال سے کونسا مرض پھیلتا ہے:

    1. ٹائیفائڈ

    2. تپ دق

    3. ملیریا

    4. جوڑوں کا بخار

  8. ٹائیفائڈ میں بخار کتنا عرصہ رہتاہے:

    1. ایک ہفتہ تک

    2.  سات ہفتے تک

    3. دو سے چار ہفتے تک

    4. ایک سال تک

  9. بیکٹیریا کی کتنی اقسام ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. کس مرض کے جراثیم مریض کی آنتوں اور پاخانے میں پائے جاتے ہیں:

    1. تپ دق

    2. ہیضہ

    3. ملیریا

    4. ٹائیفائڈ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خسرہ کے متعدی مرض کے متعلق مختصرا لکھیں۔

  2. ٹائیفائڈ کی روک تھام کی تجاویز قلم بند کریں؟

  3. ہوا کے ذریعے متعدی امراض کیسے پھیلتے ہیں؟

  4. چیچک کی علامات لکھیں۔

  5. متعدی بیماریاں تندرست شخص سے صحت مند افراد تک کیسے رسائی حاصل کرتی ہیں؟

  6. تپ محرکہ کی علامات سے آگاہ کریں۔

  7. متعدی بیماریاں کن ذرائع سے افراد کو شکار کرتی ہیں؟

  8. جلد کے جراثیم کیسے پھیلتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ نیز ان کے پھیلنے کے اسباب بیان کریں۔

  2. ہیضہ کے اسباب، علامات اور روک تھام تفصیل سے لکھیں۔

  3. متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ نیز متعدی امراض کے پھیلنے کی وجوہات اور حفاظتی تدابیر بھی تحریر کریں۔