Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Testباب نمبر 8: قامت و قامتی نقائص اور ان کی اصلاح

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: قامت و قامتی نقائص اور ان کی اصلاح.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Test

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. انگریزی میں گول کمر کو کہتے ہیں:

    1. کائی فاسس

    2. لارڈوسس

    3. فلیٹ فیٹ

    4. سکائی اوسس

  2. چپٹے پاؤں کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے:

    1. سوتے رہنے سے

    2. تنگ جوتا پہننے سے

    3. ورزش کرنے سے

    4. ننگے پاؤں سے

  3. خالی کمر میں پیٹ کے عضلات پر کیا اثر پڑتا ہے:

    1. ڈھیلے پڑ جاتے ہیں

    2. مضبوط ہوجاتے ہیں

    3. موٹے ہوجاتے ہیں

    4. کمزور ہوجاتے ہیں

  4. چپٹے پاؤں کےلیے کون سی اصلاحی ورزش فائدہ مند ہے:

    1. اکڑ کر چلنا

    2. پش اپ کرنا

    3. ہاتھوں پر چلنا

    4. پاؤں کے پنچے سے پنسل اٹھانا

  5. نا ہموار کندھوں کے قامتی نقص میں جسم کا بوجھ کیسی حالت اختیار کرتا ہے:

    1. غیر متوازن حالت

    2. متوازن حالت

    3. مثالی توازن

    4. غیر معمولی توازن

  6. ریڑھ کی ہڈی کے زیریں حصے میں نمایاں خم،پیٹ آگے نکلا ہوا اور کمر خالی ہو جاتی ہے:

    1. Lordsis

    2. Kyphoris

    3. Scoliosis

    4. Flat foot

  7. جسم کے صحیح خدوخال کو کیا کہتے ہیں:

    1. قامت

    2. جسامت

    3. جسمانی تعلیم

    4. اہلیت

  8. ناہموار کندھوں میں جھکاؤ کس جانب ہوتا ہے:

    1. پیچھے کی جانب

    2. دائیں یا بائیں

    3. آگے کی جانب

    4. اوپر کی جانب

  9. گول کمر کے قامتی نقص میں جسم کا بوجھ کس پرپڑنا شروع ہوجاتا ہے:

    1. پیٹ پر

    2. پاؤں کے پنجوں پر

    3. کولہوں پر

    4. پاؤں کی ایڑیوں پر

  10. انسانی جسم میں پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے:

    1. 20

    2. 26

    3. 30

    4. 25

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. درست قامت کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

  2. گول کمر کا قامت نقص ٹھیک کرنے کےلیے تین ورزشیں تحریر کریں۔

  3. گول کمر کے اسباب بیان کریں۔

  4. قامتی نقائص کے نام تحریر کریں۔

  5. چپٹے پاؤں کے نقص کو بیان کریں۔

  6. چپٹے پاؤں کی دو اصلاحی ورزشیں تحریر کیجئے۔

  7. قامت کی درستگی کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے؟

  8. چپٹے پاؤں کی وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قامت کی تعریف کیجئے۔ چپٹے پاؤں کا کیا نقص ہے؟ اس کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں بیان کیجئے۔

  2. قامتی نقائص میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) ناہموار کندھے (ب) گول کمر

  3. قامتی نقائص کی اقسام،ان کے اسباب اور اصلاحی ورزشیں بھی قلمبند کریں۔