Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 9 Test1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کھیل کے دوران چوٹ لگنے کو کہتے ہیں:
کتنے فیصد کسرتی ضربیں عضلات اور بافتوں کے زخمی ہونے سے پیدا ہوتی ہیں:
جسم کے کسی خوبصورت موٹ کے یکدم مڑ جانے کی کیفیت کا کیانام ہے؟
پسلیوں،پھیپھڑوں یا کھونپڑی کی ہڈی ٹوٹ کر دماغ میں پیوست ہوجائے تو ایسی شکستگی کو کیا کہتے ہیں:
جوڑ کسے کہتے ہیں:
شکستگی کی کیا معنی ہیں:
ابتدائی طبی امداد میں مریض کو رکھنا چاہیے:
جب ہڈی ٹوٹ کر دوسری میں گھس جائے تو ایسے فریکچر کا کیا نام ہوتا ہے:
جب ہڈی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائے تو ایسی شکسگی کو کیا کہتے ہیں:
ہڈی ٹوٹنے کی علامت کیا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فرسٹ ایڈ کی چار خصوصیات تحریر کریں۔
سردیوں میں مریض کےجسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟
کسی کھیل یا سرگرمی میں چوٹوں سے بچنے کےلیے آپ کیا حفاظتی اقدامات کریں گے؟
جوڑوں کی تین ورزشیں لکھیں۔
ہڈی کی شکستگی کی اقسام میں سے چار کے نام لکھیں۔
Impacted fracture کسے کہتے ہیں؟
کسرتی ضربات کسے کہتے ہیں؟
شکستگی سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کسرتی ضربات سے کیا مراد ہے؟ اور اقسام تحریر کریں۔
کسرتی ضربوں سے کیا مراد ہے؟ نیز ان کی اقسام بیان کریں۔
شکستگی سے کیا مراد ہے نیز اس کی مختلف اقسام پر نوٹ لکھیں۔