Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year نفسیات Chapter 1 Testباب نمبر 1: نفسیات کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: نفسیات کا تعارف.

Your school name

1st Year نفسیات Chapter 1 Test

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نفسیات کو علم الکردار کس نے کہا تھا؟

    1. ارسطو

    2. جان ڈیوی

    3. ٹچنر

    4. واٹسن

  2. نفسیات کی کس تعریف میں جانوروں کا مطالعہ شامل کیا گیا ہے؟

    1. علم شعور

    2. علم کردار

    3. علم ذات

    4. علم ذہن

  3. لفظ سائیکی کا لفظی مطلب کیا ہے؟

    1. دماغ

    2. تلازم

    3. روح

    4. لاذات

  4. ذہنی آزمائشوں کا استعمال نفسیات کی کس شاخ میں کیا جاتا ہے؟

    1. معالجاتی نفسیات

    2. صنعتی نفسیات

    3. رہنمائی اور مشاورت

    4. سب شاخوں میں

  5. نفسیات بطور علم شعور کے حامی کون تھے؟

    1. جان ڈیوی اور ولیم جیمز

    2. فرائڈ اور جان لاک

    3. ٹچنر اور وونٹ

    4. سکنر اور پیولو

  6. کس ماہر نے شعور کو مطالعہ کی غرض سےمرکز شعور اور حاشیائی شعور میں تقسیم کیا؟

    1. فرائڈ

    2. اینجل

    3. ٹچنر

    4. ولیم جیمز

  7. نفسیات کی سب سے پہلی تجربہ گاہ 1879 ء میں کس ماہرِ نفسیات نے قائم کی؟

    1. ویلہم وونٹ

    2. ولیم جیمز

    3. تھارن ڈائیک

    4. جے بی واٹسن

  8. درج ذیل میں کس کا مطالعہ براہ راست کیا جا سکتا ہے؟

    1. ذہن

    2. کردار

    3. روح

    4. شعور

  9. واٹسن کس مکتبِ فکر کا بانی تھا؟

    1. کرداریت

    2. وظیفیت

    3. ساختیت

    4. گسٹالٹ

  10. خصوصی بچوں کا مطالعہ نفسیات کی کس شاخ میں کیا جاتا ہے؟

    1. کاروباری

    2. تجرباتی

    3. تعلیمی

    4. صنعتی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نفسیات بطور علم ذہن کی وضاحت کریں۔

  2. نفسیات کی بہترین تعریف کیا ہو سکتی ہے؟

  3. ذہنی اعمال سے کیا مراد ہے؟

  4. ماہر نفسیات کا مصنوعات کی تشہیر سے کیا تعلق ہوتا ہے؟

  5. نفسیات کی پہلی تجربہ گاہ کس نے اور کب قائم کی؟

  6. انسانی انجینئرنگ سے کیا مراد ہے؟

  7. شعور اور ذہن کا کیا تعلق ہے؟

  8. معالجاتی نفسیات کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معالجاتی نفسیات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصراً تحریر کیجئے۔

  2. نفسیات کے مقاصد ii) نفسیات کے موضوع مطالعہ پر مختصر نوٹ لکھیے۔

  3. صنعتی اور کاروباری اور ماحولی نفسیات کی وضاحت کیجئے۔