Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year نفسیات Chapter 5 Testباب نمبر 5: آموزش اور حافظہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: آموزش اور حافظہ.

Your school name

1st Year نفسیات Chapter 5 Test

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آلاتی آموزش کے تجربات میں سکنر نے معمول کسے بنایا؟

    1. بندر

    2. انسان

    3. کبوتر

    4. بن مانس

  2. استاد کو طالب علم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دینا کیا کہلاتا ہے؟

    1. مثبت تقویت

    2. بنیادی تقویت

    3. منفی تقویت

    4. الف اور ج دونوں

  3. حافظے کے تجربات میں بامعنی مواد کس نے استعمال کیا؟

    1. ایڈلر

    2. ٹچنر

    3. بارٹلٹ

    4. فرائڈ

  4. کلاسیکل مشروطیت پر تجربات کس ماہر نفسیات نے کیے؟

    1. کوہلر

    2. تھارن ڈائیک

    3. سکنر

    4. پیولو

  5. کثیرالانتخابی سوال حافظے کی پیمائش کا کونسا طریقہ ہے؟

    1. بازیافت کا

    2. غیر معاونی بازیافت کا

    3. آزادانہ بازیافت

    4. شناخت کا

  6. تحریکی فراموشی کا نظریہ کس بنیاد پر قائم کیا گیا ہے؟

    1. مزاحمت

    2. تکرار

    3. تقویت

    4. لاشعور

  7. کس ماہر نفسیات نے جانوروں میں بصیرت کا مطالعہ کیا؟

    1. تھارن ڈائیک نے

    2. سکنر نے

    3. کوفکا نے

    4. کوہلر نے

  8. درج ذیل میں سے حافظے کی پیمائش کا کونسا طریقہ ہے؟

    1. تحقیق کا

    2. مشاہدے کا

    3. مکرر آموزش کا

    4. سروے کا

  9. فرد مثبت تقویت کے ...... کی کوشش کرتا ہے اور منفی نتائج سے ...... کی کوشش کرتا ہے:

    1. گریز حصول

    2. گریز

    3. حصول حصول

    4. حصول گریز

  10. کلاسیکی مشروطیت میں مشروطِ ردعمل پیدا کرنے کے لیے:

    1. اصلی مہیج پہلے آتا ہے

    2. قائم مقام مہیج پہلے آتا ہے

    3. دونوں بیک وقت آتے ہیں

    4. ان میں سے کوئی درست نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تفصیلی ریہرسل کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)

  2. قلیل المعیاد حافظہ کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)

  3. حافظے کی پیمائش کے لیے دوبارہ ترتیب دینے کا طریقہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟

  4. حافظے کے عوامل کونسے ہیں؟

  5. بصیرت کے ذریعے آموزش کیسے حاصل ہوتی ہے؟

  6. ماڈل کس طرح فرد کے کردار پر اثر انداز ہوتا ہے؟

  7. تھارن ڈائیک نے آموزش کے بارے میں نظریہ پیش کیا؟

  8. عاملانہ کردار سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کلاسیکی مشروطیت کی تعریف کریں۔ پاؤلو اور واٹسن کے تجربات کی روشنی میں اسکی وضاحت کریں۔

  2. مشروطیت کے قواعد واضح کریں۔

  3. مشاہداتی آموزش کی وضاحت کیجئے۔