Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year نفسیات Chapter 6 Testباب نمبر 6: محرکاتی کردار

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: محرکاتی کردار.

Your school name

1st Year نفسیات Chapter 6 Test

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. وابستگی کے محرک کی ابتداء کہاں سے ہوتی ہے؟

    1. خاندان سے

    2. اساتذہ سے

    3. ہم جولی سے

    4. تعلیمی ادارے سے

  2. کونسا محرک غیر اکتسابی ہے؟

    1. قوت

    2. وابستگی

    3. جارحیت

    4. تھکان

  3. قوانین اور ضابطے کی پرواہ کرنا اور اپنی من مانی کرنا کس محرک کی نشانی ہے؟

    1. وابستگی

    2. طاقت

    3. تحفظ

    4. تحصیل

  4. شخصیت کی کونسی قسم فشار یا تناؤ کا جلد شکار ہو جاتی ہے؟

    1. ٹائپ اے

    2. شیزوفرینک

    3. ٹائپ بی

    4. کوئی نہیں

  5. بامقصد کردار پیدا کرنے والی قوت کانام کیا ہے؟

    1. ادراک

    2. ہیجان

    3. محرک

    4. شخصیت

  6. کس بنیادی محرک کی عدم تسکین کا مطلب "فوری موت" ہے؟

    1. درد

    2. پیاس

    3. آکسیجن

    4. بھوک

  7. لباس اور خوراک کا موسم کے مطابق تبدیل ہونا کس بات کا مظہر ہے؟

    1. درجہ حرارت کی باقاعدگی کا

    2. سماجی قبولیت کا

    3. اقتدار کا

    4. محبت اور وابستگی کا

  8. فرد کا وزن نارمل وزن سے کتنے فیصد بڑھ جائے تو وہ موٹاپے کے زمرے میں آئے گا؟

    1. 5%

    2. 15%

    3. 10%

    4. 20%

  9. لڑائی جھگڑا کرنا، رعب ڈالنا، گالی گلوچ کرنا کس محرک کی علامت ہے؟

    1. طاقت کے محرک کی

    2. سماجی قبولیت کی

    3. جارحیت کی

    4. الف اور ج دونوں

  10. تحصیل کے محرک کی تعلق کس درجہ بندی سے ہے؟

    1. بنیادی

    2. اکتسابی

    3. سماجی

    4. غیر اکتسابی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. درد سے بچاؤ کے محرک کی کیا اہمیت ہے؟

  2. سردی اور گرمی کا احساس کیسے ہوتا ہے؟

  3. تحصیل کے محرک میں اندرونی اور بیرونی عوامل کونسے ہیں؟

  4. بھوک کے محرک میں زیریں عرشہ کا کردار واضح کریں۔

  5. فشار یا تناؤ سے خوش اسلوبی سے نمٹنے کا کیا مطلب ہے؟

  6. بنیادی محرکات کو غیر اکتسابی یا بقائی کیوں کہا جاتا ہے؟

  7. جارحیت کا محرک اکتسابی ہے یا غیر اکتسابی؟

  8. سردی اور گرمی سے بچاؤ کے لیے کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تناؤ کیا ہے؟ تناؤ سے بچنے کی مختلف تکنیکیں (Techniques) بیان کریں۔

  2. محرکات کو متعین کرنے والے داخلی اور خارجی عناصر بیان کریں۔

  3. تحصیلی محرک کیا ہے؟ روز مرہ زندگی سے اسکی مثالیں لے کر واضح کریں۔