Your school name
1st Year نفسیات Chapter 2 Test1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کھیل کے دوران کھلاڑیوں کا مشاہدہ کس طریقے کے تحت کیا جا سکتا ہے؟
معروضی مشاہدے کا استعمال سب سے زیادہ کس ماہر نفسیات نے کیا؟
سوالنامے کا طریقہ کن افراد کے لیے موزوں ہے؟
ایک نمونہ کائنات سے اس طرح لیا جاتا ہےکہ:
مطالعے کے کس طریقے میں نفسیاتی آزمائشیں استعمال کی جاتی ہیں؟
بھیس بدل کر صورتِ حال کا حصہ بن جانا اور معلومات حاصل کرنا کیا کہلاتا ہے؟
نامیاتی کردار کا بڑا حصہ:
سروے میں اہم آلہ تحقیق کسے کہا جاتا ہے؟
سوشل ورکر کی ضرورت کس طریقے میں پیش آتی ہے؟
آزاد متغیر کا اطلاق کس پر کیا جاتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خارجی مشاہدے کے کیا فائدے ہیں؟
تجرباتی طریقے میں معمولوں کے کتنے گروپ کام کرتے ہیں؟
باطنی مشاہدے کے طریقے میں کونسی خامیاں پائی جاتی ہیں؟
غیرشریک مشاہدہ کیسے کیا جاتا ہے؟
کیس ہسٹری کا طریقہ کیا ہے؟
شریک مشاہدہ کیسے کیا جاتا ہے؟
ایک مثال کی مدد سے مشاہدے کی وضاحت کیجئے۔
آزاد اور تابع متغیر میں فرق بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تحقیق (ریسرچ) کی اقسام کون سی ہیں ریسرچ اور مشاہدہ دونوں کے لحاظ سے تقسیم بتائیے۔
باطنی اور خارجی مشاہدے کا موازنہ کریں۔
نفسیات میں تجرباتی طریقے کے تمام مراحل بیان کیجئے۔