Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year نفسیات Chapter 3 Testباب نمبر 3: نظامِ عصبی اور کردار

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: نظامِ عصبی اور کردار.

Your school name

1st Year نفسیات Chapter 3 Test

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایکسون یا محوریہ کہاں پایا جاتا ہے؟

    1. حرام مغز میں

    2. عصبانیہ میں

    3. دماغ میں

    4. آنکھ میں

  2. ہر جسمانی نظام میں عصبانیوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟

    1. ہزاروں

    2. لاکھوں

    3. سینکڑوں

    4. اربوں

  3. دماغ کے کس حصے میں اعصاب مخالف سمت میں جانے کے لیے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں؟

    1. مخِ اکبر میں

    2. مخِ اصغر میں

    3. سرِ حرام مغز میں

    4. نخاع میں

  4. دماغ کے کس حصے کی خرابی سے فرد کی حرکات میں توازن اور ربط نہیں رہتا؟

    1. مخِ کبیر

    2. مخِ صغیر

    3. حرامِ مغز

    4. سرِ حرام مغز

  5. اضطراری فعل کی محراب کہاں واقع ہوتی ہے؟

    1. مخِ اصغر میں

    2. مخِ اکبر میں

    3. حرام مغز میں

    4. کوئی نہیں

  6. ایکسون (Axon) پیغام لے جاتے ہیں:

    1. خلیے کے جسم سے دور

    2. خلیے کے جسم کی طرف

    3. دوسرے ایکسون تک

    4. دونوں طرف

  7. مرکزی نظامِ عصبی کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

    1. چھ

    2. دو

    3. چار

    4. پانچ

  8. دماغ میں گفتگو کا رقبہ کس نے دریافت کیا؟

    1. فرائڈ نے

    2. چارلس بیل نے

    3. موگینڈی نے

    4. بروکا نے

  9. عصبانیے کا سب سے بڑا حصہ عموماً کونسا ہوتا ہے؟

    1. محوریہ

    2. شجریہ

    3. مرکزہ

    4. عصبی خلا

  10. بلوغت کے بعد جسمانی نشوونما کا ہارمون معمول سے زیادہ خارج ہونے لگے تو کون سی بیماری دیکھنے میں آتی ہے؟

    1. طول قامتی

    2. ایکروم گیلی

    3. کریٹے نزم

    4. میکسوڈیما

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اضطراری آرک کی وضاحت کریں۔

  2. نار ایڈرینالین ہارمون کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

  3. جسمانی نشوونما کے ہارمون کی وضاحت کریں۔

  4. عصبانیے کی وضاحت کریں۔

  5. کھوپڑی کے اعصاب کے وظائف تحریر کریں۔

  6. دماغ کے نصف کرے کسے کہا جاتا ہے؟

  7. جداری فص کے وظائف تحریر کریں۔

  8. گلہڑ کیسے پیدا ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. نظام عصبی کو متاثر کرنے والے عوامل کونسے ہیں؟

  2. مخ کبیر اور اسکے افعال واضح کیجئے۔

  3. ارتباطی نیوران (Associative Neuron) کیا ہے؟تفصیل بیان کیجئے۔