Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year نفسیات Chapter 4 Testباب نمبر 4: حواس، توجہ اور ادراکِ حواس

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: حواس، توجہ اور ادراکِ حواس.

Your school name

1st Year نفسیات Chapter 4 Test

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اُفق پر آسمان اور زمین کے کنارے ملے ہوئے نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟

    1. فاصلہ

    2. بصری تناظر

    3. کم روشنی

    4. سب کے سب

  2. آنکھ کے بیرونی غلاف کا کیا نام ہے؟

    1. قرنیہ

    2. عروقی پردہ

    3. جالدار پردہ

    4. کوئی بھی نہیں

  3. ماحولی تبدیلیوں کے باوجود جب اشیاء کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے؟

    1. تجربی ادراک

    2. علامتی ادراک

    3. شکل و ارض

    4. ادراکی استقامت

  4. کان کتنے حصوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. چھ

  5. ماہرینِ نفسیات ادراک کے عمل کو تین درجوں میں بانٹتے ہیں۔ جن میں پہلا درجہ کونسا ہے؟

    1. تشریح و تعبیر

    2. تنظیم

    3. انتخاب

    4. وضاحت

  6. کس مرض میں دور کی چیزیں صاف دکھائی نہیں دیتیں؟

    1. بعید النظری

    2. رنگ کوری

    3. شب کوری

    4. قریب النظری

  7. کونسا عنصر توجہ کے باطنی عوامل میں شامل نہیں؟

    1. تازگی

    2. دلچسپی

    3. حرکت

    4. تحریک

  8. گردش کے باوجود زمین کی حرکت نظر نہ آنے کی وجہ کیا ہے؟

    1. رفتار

    2. حجم

    3. محدود بصارت

    4. الف اور ب دونوں

  9. توجہ کے عوامل کتنی اقسام کے ہیں؟

    1. تین

    2. چھ

    3. پانچ

    4. دو

  10. اختلال توجہ زیادہ دیکھنے کو کب ملتا ہے؟

    1. روز مرہ کے کام میں

    2. غیر دلچسپ اور نامانوس کام میں

    3. دلچسپ کام میں

    4. مختصر دورانیے کے کام میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مہیجات کی پیچیدہ ترتیب سے التباس پیدا ہو سکتا ہے۔ کیوں؟

  2. انسانی جلد کونسے حواس سے متعلق ہے؟

  3. ادراک کی تعریف بیان کریں۔

  4. کان میں یوستاکی نالی کا کیا کام ہے؟

  5. درد کا احساس کیسے پیدا ہوتا ہے؟

  6. التباس پیدا ہونے کی دو وجوہات تحریر کریں۔

  7. قاقلیہ کی تعریف کریں۔

  8. پیراں نظری کی وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قریب النظری اور بعید النظری کیا ہیں؟ اور انکی اصلاح کیونکر ممکن ہے؟

  2. گہرائی کے ادراک کے یک نظری اشاروں کی مثالوں سے وضاحت کریں۔

  3. توجہ سے کیا مراد ہے؟ توجہ کے عوامل کونسے ہیں بیان کیجئے۔