Your school name
1st Year نفسیات Chapter 8 Test1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہیجان کے دوران کونسا نظام عصبی زندگی کی بقا کے لیے بنیادی سرگرمیوں کو تیز کر دیتا ہے؟
اخراجی اور تخفیفی نظام عصبی کے اثرات کس غدود کے ہارمون جیسے ہیں؟
درج ذیل میں کونسا عمل ہیجانی نہیں ہے؟
جب فرد صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ لا سکے مگر اس سے پیدا ہونے والی تشویش کو کم کرنے کی کوشش کرے تو اسے کونسا طریقہ کہا جاتا ہے؟
کونسا نظام ہیجانی تبدیلیوں میں توازن یا اعتدال پیدا کرتا ہے؟
ہیجان طاری ہو جانے کے بعد کونسا نظام سرگرم ہو جاتا ہے؟
یہ نظریہ کس نے پیش کیاکہ ہیجان کا احساس، عضویاتی تبدیلیوں کے بعد ہوتا ہے؟
خوشی کے ہیجان میں کونسا کردار غیر اکتسابی ہے؟
تشویش اور احساسِ ناکامی کس صورتحال کا دوسرا نام ہے؟
ولیم جیمز کے نظریہ ہیجان کی بنیاد کس مکتبہ فکر پر ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ماہرینِ نفسیات کی پیش کردہ ہیجان کی تعریف بیان کریں۔
مسائل کے حل کے لیے مہارتیں کیسے حاصل ہو سکتی ہیں؟
کیا ہیجانات میں محرکاتی پہلو بھی پایا جاتا ہے؟
ہیجانات کے اظہار میں انفرادی اختلافات کی کیا اہمیت ہے؟
اخراجی نظام عصبی کے تحت کونسی ہیجانی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں؟
کینن بارڈ کے نظریے پر کیا تنقید ہوئی؟
رسوم و رواج فرد کےہیجان کو کس طرح متاثر کرتے ہیں؟
لزارس اور فوک مین کے مطابق عقلی طریقے میں فرد کیا لائحہ عمل اختیار کرتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہیجان میں جسمانی تبدیلیوں کو تفصیل سے بیان کیجئے۔
ہیجانی اظہار اور کلچر کے درمیان کیا تعلق ہے؟ برصغیر اور ایشیاء کے کلچر سے مثالیں دے کر واضح کریں۔
ہیجان کی فزیالوجی پر نوٹ لکھیں۔