Your school name
1st Year نفسیات Chapter 9 Test1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
درج ذیل میں سے WAIS کی کونسی ذیلی آزمائش لفظی نہیں؟
مسائل کا حل، گفتگو اور ذہانت کو اعلیٰ وقوفی اعمال کہا جاتا ہے اسکا انحصار کس پر ہے؟
زبان کی تشکیل میں کتنے نمونہ جات پائے جاتے ہیں؟
ولیم سٹرن نے مقیاسِ ذہانت I.Q کی تصور کب پیش کیا؟
کس ماہر نفسیات کے مطابق ذہانت مطابقت حاصل کرنے کی اہلیت کا نام ہے؟
زبان کے تشکیلی عمل میں کتنے مدارج پائے جاتے ہیں؟
جان کیرل نے کتنی خصوصی قابلیتوں کی شناخت کی؟
Noesis سے کیا مراد ہے؟
ان پڑھ افراد کے لیے کونسی ذہنی آزمائش تیار کی گئی؟
مسائل حل کرنے کے کس طریقے میں اچھوتے حل بھی مل جاتے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
آرمی بیٹا سے کیا مراد ہے؟
اعلیٰ وقوفی اعمال کی وضاحت کریں۔
مقیاسِ ذہانت سے کیا مراد ہے؟
آرمی الفا کسے کہا جاتا ہے؟
وقوفی نفسیات کی وضاحت کریں۔
زبان Language سے کیا مراد ہے؟
قابلیت سے کیا مراد ہے؟
ٹیلی گرافک گفتگو سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
زبان کی تشکیل کے مختلف مدارج بیان کریں۔
وقوف اور وقوفی اعمال کی تعریف کیجئے۔
مسائل کے حل میں اعلیٰ وقوفی اعمال کی وضاحت کریں۔