Your school name
1st Year ہوم اکنامکس Chapter 1 Test1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بچے کی شخصیت پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے:
کس عمر میں بچہ بھاگ دوڑ اور اچھل کود کو زیادہ ترجیح دیتا ہے:
انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہوتی ہیں جو ہمیں دوسروں سے:
جسمانی نشوونما بہت تیز ہوتی ہے؟
بچے کی عضلاتی مہارتوں کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے:
ابراہیم ماسکو کے ضروریات کے مدارج کے مطابق عزت و تکریم کس درجے پر آتی ہے:
...... اپنے ماضی کی کامیابیوں اور ناکامیوں کا کلی جائزہ لیتے ہیں:
جسمانی نشوونما کی رفتار سست ہوتی ہے:
بچہ پہلا لفظ کس عمر میں ادا کرتا ہے؟
جسمانی نشوونما اور اہلیتی نمو کی رفتار انتہائی تیز ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ابتدائی بچپن میں بچے کی جذباتی نشوونما بیان کریں۔
نشوونما کے کوئی سے دو مدارج بیان کریں؟
پیدائش سے تین سال کی عمر کے دوران ذہنی نشوونما پر مختصر نوٹ لکھیں۔
ذات کی محویت سے کیا مراد ہے؟
Humanistic Theory کے حامل ماہرین کے نام لکھیں۔
بچپن کے درمیانی دور میں جسمانی نشوونما بیان کریں۔
ابتدائی بچپن میں بچہ کیسے کھیلوں میں دلچسپی لیتا ہے؟
بچپن کے درمیان دور میں ذہنی نشوونما کی رفتار پر نوٹ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بچپن کے ابتدائی دور میں جسمانی، ذہنی ، معاشرتی اور شخصی نشوونما کے بارے میں تفصیلا لکھیں۔
نشوونما کے ابتدائی چار مدارج کون سے ہیں؟ان کے نام لکھیں اور کسی ایک کے بارے میں تحریر کریں۔
بنیادی ضروریات اور ان کی اہمیت کو سمجھنے کےلیے ابراہیم ماسلو کے کن سلسلہ مدارج کا مطالعہ ضروری ہے؟